پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 13 رنز سے برتری ثابت کی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز فائنل، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر اتفاق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، 3 اور 5 جون کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی نے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے اشتہار جاری کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور اسٹرینتھ کوچز کی آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کیا ہے۔