انگلش کرکٹ ٹیم نے 147 سال کا سب سے بڑا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کے معاملے میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔
سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہے ہیں؟ وکٹ کیپر بلے باز نے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی 20 میچوں میں ملک کی نمائندگی کی
چیمپئنز ٹرافی: ’پاکستان کے مطالبات پر جواب نہ آنے پر بیٹھک کا کوئی فائدہ نہیں‘، اجلاس ایک بار پھر ملتوی پاکستان اپنے سخت موقف پر قائم، بی سی سی آئی کی جانب سے تاحال جواب نہ آنے پر آئی سی سی کا اجلاس ملتوی کرنآ پڑا، ذرائع
کھیل بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میں بھارتی بولر کی تیز ترین ڈیلیوری، معاملہ کیا نکلا بھارتی فاسٹ بولر کی تیز ترین گیند نے شائقینِ کرکٹ کے ہوش اُڑا دیے
کھیل پی ایس ایل 10 کا ڈرافٹ پاکستان کے بجائے کہاں ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی پی ایس ایل ڈرافٹ میں نامور کرکٹرز کو شامل کرنے پر زور دیا گیا