بھارتی بیٹر کو آسٹریلوی بولر کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئی سوشل میڈیا پر بھارتی بلے باز کو کافی ٹرول اور کینگروز بولر کی کی تعریف ہورہی ہے
بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کےدوران 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس کیوں بند ہوئیں؟ لائٹس بند ہونے سے میدان میں اندھیرا ہوگیا اور کھیل کو روک دیا گیا
چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی براڈ کاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ، خط سامنے آگیا ایونٹ سے قبل بھارتی ہٹ دھرمی تاحال برقرار، جس کے باعث غیر یقینی صورتحال دوبارہ پیدا ہوگئی