گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 23 میں سے 16 لاشوں کی ڈی این اے سے شناخت
پاکستان میں بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا نئے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔
ایبٹ آباد میں پھنسے سیاح ریسکیو، محفوظ مقام پر منتقل، کئی سڑکیں بحال نہ ہوسکیں آج رات سے دوبارہ برفباری شروع ہونے کا امکان
پاکستان وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا: سہیل آفریدی یہ لوگ بند کمروں کے فیصلے مسلط کرتے ہیں اور جب ناکامی ہوتی ہے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان سردیوں میں اسکول کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا، محمکہ اسکول ایجوکیشن
پاکستان پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی، خودکش بمبار افغانی نکلا خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔
پاکستان خاتون کی رضا مندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، خاتون کو 12 لاکھ روپے بقایا حق مہر ادا کرنے کا حکم
پاکستان فیصل آباد: شیر کا وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ، اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل، وائلڈ لائف رینجرز کی ٹیم نے شیروں کو تحویل میں لے لیا
پاکستان پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، سری لنکن جہاز کا عملہ بچا لیا سری لنکا اور متاثرہ فرد کے اہل خانہ پاکستان کے شکرگزار
پاکستان کار کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جان بحق افراد میں 2 بہن بھائی 3 سالہ عزا اور6 سالہ زمان شامل
پاکستان ملک میں شدید سردی کا ایک اور اسپیل انٹری دینے کو تیار، برفباری سے سڑکیں اور بجلی بند ہزارہ ڈویژن کے مانسہرہ، بٹگرام اور وادی کاغان میں برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ایبٹ آباد کے علاقے گلیات میں تاحال سڑکیں نہیں کھولی جا سکیں اور سیاحوں کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔
پاکستان حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کی تردید کردی ایسے دعوؤں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور حالات کے بارے میں بے یقینی پیدا کرنا ہے: وزارت اطلاعات
پاکستان بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کابینہ کی منظوری سے ہوا: وزیراعظم فلسطینیوں کوعزت کے ساتھ ان کے حقوق دیں گے، شہباز شریف کی لندن میں صحافیوں سے گفتگو