متنازع سوشل پوسٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کو مجموعی 17، 17 برس قید کی سزا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے فیصلہ سنایا۔
لاہور کے ہوٹل میں آتشزدگی: تین افراد جاں بحق، 275 کو بچا لیا گیا ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، 275 افراد محفوظ، بیسمنٹ ون شدید متاثر
خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں سات بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق واقعات لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے کے باعث پیش آئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان کراچی: ناظم آباد میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیوحکام
پاکستان لاہور میں بسنت: 6 فروری کو مقامی تعطیل کا فیصلہ 6 فروری کی تعطیل بسنت کی وجہ سے دی جائیگی، ذرائع
پاکستان برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد مری میں دھوپ نکل آئی سیاحوں کی اجازت دینے کا فیصلہ آج دن دوبجے کیا جائے گا
پاکستان ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں مبینہ خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی پولیس، ریسکیو اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
پاکستان سانحہ گُل پلازہ میں لاپتہ شخص کے گھر میں چوری رپورٹ کرائے تین دن گزر گئے گارڈن تھانے سے کوئی جواب نہیں ملا،اہلخانہ
پاکستان گُل پلازہ آتشزدگی: لاپتا افراد کی تازہ فہرست آویزاں، سانحے کا مقدمہ درج متاثرہ عمارت سے اب تک 71 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جن میں سے 24 کی شناخت ہوچکی ہے، 82 افراد تاحال لاپتہ ہیں