پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ بھارتی طیاروں پر یہ پابندی اب 24 فروری صبح 5 بجے تک نافذ العمل رہے گی، پی اے اے
پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال اور فروخت ہونے کا انکشاف 500 روپے میں پاکستانیوں کا ڈیٹا مختلف ویب پرفروخت کیا جارہا ہے: سینیٹر افنان اللہ
کراچی: صدر کوآپریٹو مارکیٹ کی چوتھی منزل پر فلیٹ میں آگ لگ گئی آگ 7 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا
پاکستان گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی
پاکستان گُل پلازہ کی تازہ ترین صورتِ حال گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ریسکیو آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رکن اپوزیشن لیڈر مقرر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے اپوزیشن لیڈر کی نشست سنبھال لی
پاکستان دہشت گردی کی بڑی وجہ دہشت گردوں کو افغانستان سے واپس لانا تھا، وزیر اعظم ریاست دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہے،وزیراعظم
پاکستان سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم کر کے نیا گریڈنگ نظام نافذ گریڈ سسٹم کے مکمل نفاذ کے بعد مستقبل میں جی پی اے سسٹم بھی متعارف کرایا جائے گا۔
پاکستان سانحہ گل پلازہ: شدید آگ کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے مسجد میں بچھائی گئی دریاں اور دیگر مذہبی سامان بھی اپنی حالت میں موجود پایا گیا
پاکستان سانحہ گُل پلازہ کو پانچواں روز، دوسری اور تیسری منزل پر پھنسے افراد کی تلاش جاری دوسری اور تیسری منزل پرسرچنگ جاری