گل پلازہ میں آگ کیسے لگی، ذمہ دار کون ہے؟ تحقیقاتی کیمٹی کا اجلاس طلب اجلاس کی صدارت کمشنر کریں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔
پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کردیا گیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کی رویت کے حوالے سے شواہد کا جائزہ لیا
پاکستان شہید فائر فائٹر فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کریں گے: میئر کراچی فرقان علی کے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بھی بلدیہ عظمیٰ اٹھائے گی: مرتضیٰ وہاب
پاکستان کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں
پاکستان سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا
پاکستان سال 2026 میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
پاکستان گُل پلازہ آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان اب تک 15 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں جبکہ 65 افراد تاحال لاپتا ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان ’مجھے بچالو، میں مرنا نہیں چاہتا‘، گل پلازہ میں پھنسے نوجوان کی اہل خانہ سے آخری گفتگو بائیس سالہ کزن گل پلازہ میں فرنیچر کی دکان میں کام کرتا تھا: خاتون کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردی بانی سے ملاقات کے بعد ہی شرکت کا حتمی فیصلہ کریں گے، گوہر علی خان
پاکستان گل پلازہ سے بلدیہ فیکٹری تک، کراچی میں خوفناک آتشزدگی کی تاریخ 11 ستمبر 2012: بلدیہ ٹاؤن گارمنٹس فیکٹری آگ میں 260 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوئے
پاکستان ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں محسوس کئے گئے
پاکستان بند عمارت میں لگی آگ سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟ آگ کے شعلے خوفناک سہی لیکن اصل خطرہ دھواں ہے جو چند ہی منٹوں میں پورے فلور میں پھیل سکتا ہے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نے حلف اٹھا لیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا