جے ایف 17 تھنڈر کن کن ممالک کے پاس ہے اور کون خواہش مند ہے؟ جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری میں عالمی سطح پر دلچسپی بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
پاکستان نیوی کا بحری جہاز سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ ایل وائی 80 این میزائل نے فضائی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کیا، آئی ایس پی آر
پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں 'فیصلہ موسم کی شدت اور عوامی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے،' وزیر تعلیم پنجاب
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا دھماکے میں زخمی جے یو آئی رہنما مولانا سلطان انتقال کر گئے مولانا فضل الرحمان کا اظہارِ افسوس
پاکستان عراقی فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر میں دلچسپی کا اظہار ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا سرکاری دورۂ عراق، دفاعی و فضائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان لاہور میں درجن سے زائد دکانداروں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ دو ملزمان سبحان اور صدام نے سولر پلیٹس اور انورٹر کی دکان بنا رکھی تھی ، پولیس
پاکستان کراچی: ورلڈ بینک نے ’کے فور‘ اور ’ریڈلائن‘ منصوبوں پر اعتراض اُٹھا دیا حفاظتی انتظامات کی کمی پرتحفظات، کے فور پر کام بند، ریڈ لائن بھی تعطل کا شکار
پاکستان ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ایک ہفتے میں آٹا 20 روپے اور چینی 10 روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی
پاکستان امریکا اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز مشق میں پاک امریکا بری افواج حصہ لےرہی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان تحریکِ انصاف کی ریلی کراچی سے حیدرآباد پہنچ گئی خیبر پختونخوا میں واحد حکومت ہے جو عوامی مینڈیٹ سے آئی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب
پاکستان پاکستان نے ایران جانے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو محتاط رہنے اور نقل و حرکت محدود رکھنے کا مشورہ
پاکستان خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشنز، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر