8 فروری کو ہی معلوم ہوگا کہ مذاکرات ہونے ہیں یا نہیں: رانا ثنا اللہ پہیہ جام ہڑتال کی اجازت آئین میں نہیں، یہ ان کا ہنگامہ آرائی کا پروگرام ہے: ن لیگی رہنما
عمران خان نے سڑکوں پر تحریک کی ذمہ داری دی ہے: سہیل آفریدی صرف کے پی حکومت عوامی مینڈیٹ سے آئی، دیگر صوبوں میں جعلی مینڈیٹ والے برسر اقتدار ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد میں ہزاروں درختوں کی کٹائی، ماحول دوست اقدام یا نیا بحران؟ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت 2 ججز کے خلاف شکایت دائر جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس ابہر گل خان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کی گئی
پاکستان وزیراعظم کی رمضان میں عوام کے لیے سودمند پیکج تیار کرنے کی ہدایات غریبوں اور سفید پوش عوام کی مالی معاونت اور سماجی آسودگی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، شہباز شریف
پاکستان تحریک انصاف کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے، عطاء اللہ تارڑ ٹی ٹی پی ان پر حملہ نہیں کرے گی، ان کا لیڈر دہشت گردوں کو شہید کہتا رہا، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان لوگوں کو دو دو ہزار سال سزائیں سنادیں کیا ایسے ملک چلے گا ، فواد چوہدری حکومت روز تماشا لگا رہی ہے ، زرداری اور شہباز شریف مذاکرات کی اونر شپ لیں، سابق وفاقی وزیر