صدرمملکت کا اتحادی ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت 27ویں آئینی ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی سے بھی منظور کروالیا جائے گا، ذرائع
دِلی اور کابل میں دہشت گردی ہمارے مفاد میں نہیں، اگر حملہ ہوا تو خالی نہیں جانے دیں گے: خواجہ آصف افغان طالبان گارنٹی دیتے کہ سرحد پار دہشت گردی نہیں ہوگی تو قرض دے دیتے: وزیر دفاع کی ج نیوز کے پروگرام پروگرام نیوز انسائیٹ میں گفتگو
سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ ادا، وفاقی وزرا سمیت اہم شخصیات کی شرکت ملک بھر سے سوگواران ایچ الیون قبرستان پہنچے، شرکا نے عرفان صدیقی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا
پاکستان اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 36 زخمی وزیرِاعظم نے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔
پاکستان سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی 27ویں ترمیم کے ذریعے اختیارات ختم کرنا غیر آئینی اقدام ہے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اسلام آباد دھماکے کے بعد لاہور میں حساس مقامات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ سندھ میں بھی دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
پاکستان 27 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا شور شرابا اور نعرے بازی ترمیم پر وسیع مشاورت مکمل ہوچکی ہے، سینیٹ پہلے ہی دو تہائی اکثریت سے اسے منظور کرچکا ہے، وزیر قانون
پاکستان کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ: تمام طلبا اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا آخری خوارج کو جہنم واصل کرنے تک سیکورٹی آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان بیرسٹر گوہر کا 27 ویں آئینی ترمیم پر سخت تحفظات کا اظہار، ”باکو ترمیم“ قرار دے دیا مرد آہن کے باہر نکلتے ہی ترمیم ختم ہو جائے گی، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان اسلام آباد حملے کے کرداروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، عطا تارڑ پراکسی وار میں بھارت اور افغانستان کو منہ کی کھانا پڑے گی، وفاقی وزیر اعطلاعات
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکا: فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کے شواہد سامنے آگئے افغان طالبان رجیم پاکستان میں کھلم کھلا دہشت گردی کامرتکب ہو رہا ہے، ذرائع
پاکستان اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکا پولیس گاڑی کے قریب ہوا۔
پاکستان اسلام آباد خودکش دھماکہ ’ویک اپ کال‘، ہم حالت جنگ میں ہیں، وزیر دفاع جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں، خواجہ آصف
پاکستان افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کے لیے تیار ہے: وزیراعظم ٹی ٹی پی کی حمایت سے امن قائم نہیں ہوگا: وزیراعظم
پاکستان فیصل بینک نے اسٹیٹ بینک کے ”میرا گھر میرا آشیانہ“ اقدام کے تحت کم لاگت رہائشی منصوبے کا آغاز کردیا فیصل بینک کا نیا قومی اقدام: "میرا گھر میرا آشیانہ" اسکیم کے ذریعے کم آمدنی والے پاکستانی بھی اپنا گھر خرید سکیں گے
پاکستان ’عدلیہ میں بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں‘ جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو لکھا خط جو جج سچ بولنے کی ہمت کرتا ہے وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے، اور جو نہیں جھکتا اس کے خلاف "احتساب کا ہتھیار" استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان کیا شہباز شریف نے وزیر اعظم کو استثنیٰ کی شق عمران خان کی وجہ سے واپس لی؟ سوشل میڈیا پر زیر گردش بیانیے کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ، پی ٹی آئی نے سیف اللہ ابڑو کو پارٹی سے نکال دیا میں جنرل عاصم منیر کی قیادت پر فخر کرتا ہوں اور انہی کی وجہ سے ووٹ دیا، سیف اللہ ابڑو