مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث 2 ہفتے سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جے یو آئی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوجائیں ورنہ ڈس کوالیفکیشن کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے، جے یو آئی
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا دی، مین گیٹ اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر
پاکستان سینیٹ کے بعد آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی سے منظور ہونے کا امکان، پی ٹی آئی کا ہنگامہ اور نعرے بازی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ شور مچانے والی مشین نہ بنیں، آپ جمہوریت کے دشمن ہیں۔
پاکستان 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو مستعفی میں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ فیلڈ مارشل کی وجہ سے دیا، پی ٹی آئی سینیٹر کا سینیٹ میں اظہار خیال
پاکستان سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ ایوان بالا (سینیٹ) نے دو تہائی اکثریت سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
پاکستان سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، فیلڈ مارشل رینک اب آئین میں شامل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلئیرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان سینیٹ اجلاس: 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، ’نامنظور نامنظور‘ کے نعرے اپوزیشن اراکین نے بل کی کاپیاں پھاڑ کر چیئرمین سینیٹ پر پھینک دیں اور احتجاج کے بعد سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔
پاکستان 27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط 'ججز سے مشاورت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں'، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پاکستان سیٹ بیلٹ پرنٹ والی شرٹ آپ کو ای چالان سے بچا سکے گی؟ کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر اب تک 31 ہزار سے زائد ای چالان ہوچکے ہیں۔
پاکستان 27ویں ترمیم کی منظوری کی کوششیں، پی ٹی آئی کے اپنے سینیٹرز سے رابطے منقطع آئینی ترمیم پیش ہوتی ہے تو اپوزیشن بھرپور مزاحمت کرے گی، علامہ ناصر عباس
پاکستان 27ویں ترمیم: دوبارہ رکنِ پارلیمنٹ بننے پر صدر کا تاحیات استثنیٰ ختم، دو نکات پر ڈیڈلاک برقرار ججز کے تبادلوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہو گیا
پاکستان ’27ویں منظور، اب 28ویں ترمیم کی تیاری کریں‘ حکومت مطلوبہ نمبر حاصل کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی
پاکستان آئینی ترمیم کے لیے وزیراعظم کی کھابہ ڈپلومیسی، ’نمک کھایا ہے تو نمک حلالی بھی کرنی ہے‘ وزیراعظم کے یہ عشائیے اور ناشتے سیاسی ایجنڈے کی راہ ہموار کرنے اور اتحادیوں کو مزید قریب لانے کی ایک حکمت عملی کا حصہ ہیں؟
پاکستان پاک افغان کشیدگی: ترکیہ کا وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع اور انٹیلی جنس چیف کو پاکستان بھیجنے کا اعلان ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی
پاکستان کراچی کی اہم شاہراہ کئی روز کے لیے بند کرنے کا اعلان شہرِ قائد کے شہریوں کے لیے ایک اور مصیبت سامنے آ گئی