وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے چوہدری یاسین یا کوئی اور؟ حتمی اعلان مظفرآباد میں متوقع چیئرمین پیپلز پارٹی وزیرعظم آزاد کشمیر کے نام کا حتمی اعلان مظفرآباد میں کریں گے۔
کراچی: 4 سال قبل چوری شدہ موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو موصول موٹرسائیکل 4 سال قبل ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی، ذرائع
جنوبی پنجاب کے کالعدم تحریک لبیک کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی کال کا کوئی جواز نہیں تھا، سابق ٹکٹ ہولڈر محمد حسین بابر
پاکستان خیبر پختونخوا کی 13 رکنی کابینہ تشکیل، حلف برداری ہوگئی 13 اراکین پر مشتمل کابینہ میں 10 وزراء، 2 مشیر اور 1 معاونِ خصوصی شامل ہیں۔
پاکستان دہشت گردوں کی پشت پناہی بند ہونے تک افغانستان سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے: وزیرِ دفاع پاکستان دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، خواجہ آصف
پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی ایبٹ آباد میں اساتذہ و طلبا سے ملاقات
پاکستان کراچی میں ای چالان نے اسپیڈ پکڑ لی، 4 دن میں 18 ہزار شہریوں کو جرمانے چوبیس گھنٹوں میں 5 ہزار 791 ای چالان، یلمیٹ نہ پہننے پر 1 ہزار 555 موٹر سائیکل سواروں کو جرمانے عائد
پاکستان پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی پر متفق، مشترکہ اعلامیہ جاری دونوں ممالک 6 نومبر کو اعلیٰ سطح اجلاس میں جنگ بندی کے نفاذ کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیں گے۔