آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیراعظم اور صدر کی اہم مشاورت ملاقات میں آئندہ حکومتی حکمت عملی اور پاور شیئرنگ فارمولا زیر غور آیا
کوہستان میں 40 ارب روپے کی میگا کرپشن: ملزم کے گھر سے مزید کروڑوں روپے برآمد اس سے قبل ملزم قیصر اقبال کے گھر سے ایک ارب 60 کروڑ روپے ملے تھے
پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، مختلف شہروں سے ایک ارب سے زائد اسمگل شدہ سگریٹس اور خام مال ضبط چھاپے کے دوران سگریٹ سازی میں استعمال ہونے والے خام مال کی بھاری مقدار برآمد کر لی گئی ہے، ایف بی آر حکام
پاکستان پاکستان اپنی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین کے جرگے سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر
پاکستان افغان وفد کا مؤقف مضحکہ خیز ہے، دہشت گرد پناہ گزین نہیں ہو سکتے، خواجہ آصف افغان وفد کی یہ تاویل ہی ان کی نیت کے فتور کا ثبوت ہے، وزیر دفاع کا ایکس پر بیان
پاکستان کراچی میں ای چالان سسٹم کی سنگین غلطی، گھر بیٹھے شہری کو چالان بھیج دیا چالان 27 اکتوبر صبح دس بجے کلفٹن کا ہے جبکہ اُس وقت وہاں موجود ہی نہیں تھا، متاثرہ شہری
پاکستان خیبرپختونخوا کے مطلوب اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست تیار، سروں کی قیمت بھی مقرر فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف بھی شامل ہیں، ذرائع
پاکستان آزاد کشمیر: وزارت عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام پر پیپلزپارٹی میں اختلافات وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج ہوگی، جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر بات چیت کی جائے گی، ذرائع
پاکستان پہلا ’ای چالان‘ معاف کردیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت ای ٹکٹنگ سسٹم کے تحت اب تک 35 سرکاری گاڑیوں کے ای چالان جاری کیے جا چکے ہیں، رپورٹ
پاکستان ’صدر پیوٹن کی پاکستان کو دھمکی کی ویڈیو جعلی ہے‘، روسی سفارت خانے کی وضاحت ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صدر پیوٹن نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو شہریت دینے کا فیصلہ معطل یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ کوئی شخص دیوار پھلانگ کر آیا ہے یا دروازے سے اندر آیا ہے جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان حکومت کا تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ اوورسیزپاکستانیوں کے نام پرگاڑیوں کی درآمد کے خلاف حکومت کا سخت اقدامات پر غور
پاکستان پاکستان میں دراندازی کی کوشش، ٹی ٹی پی ڈپٹی چیف سمیت 4 دہشت گرد ہلاک پلاک کمانڈر نور ولی کا نائب اوربھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی رہبری شوری کا سربراہ فورسز کو انتہائی مطلوب تھا
پاکستان لاہور: ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگا دی 12 سالہ کمسن فیضان برُی طرح جھلس گیا، اسپتال منتقل ، ملزم گرفتار
پاکستان ایک ہی جرم کی 3 سزائیں: کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ٹریفک جرمانہ کتنا؟ یوں لگتا ہے جیسےکراچی والوں کے لیے خصوصی ”مہنگائی ایڈیشن“ جاری کیا گیا ہو۔
پاکستان کراچی: 3 دن میں 10 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان جاری، 50 فیصد رعایت کی شرط کیا؟ صرف سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے چالانوں سے 6 کروڑ 48 ہزار روپے کا جرمانہ اکٹھا کیا گیا
پاکستان بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک کارروائیاں بلوچستان کے دو مختلف علاقوں، چلتن پہاڑیوں (کوئٹہ) اور بولیدہ (کیچ) میں کی گئیں
پاکستان ’چار گنا بڑے دشمن کو سبق سکھایا، تو طالبان کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ‘ کابل نے تصادم کا راستہ اپنایا تو پاکستان جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟ سائبر کرمنلز سرکاری طرز کے جعلی پیغامات تیار کر کے کس طرح شہریوں کو دھوکا دے رہے ہیں
پاکستان طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع دوحا مذاکرات میں تین چار بار معاہدہ طے پانے کے قریب تھا، لیکن کابل فون کرنے پر وہاں سے انکار ہوجاتا تھا، آج نیوز سے گفتگو