سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف سعودی عرب میں ہماری ملٹری بھی ہے، وزیر دفاع کا برطانوی براڈ کاسٹر کو انٹرویو
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے جذباتی انداز اپنالیا، ڈائس پر مکّے برسادیے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی
جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب بھارت کے 7 جنگی طیاروں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا، ایسا فیصلہ کن جواب دیا جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ وزارت مذہبی امور نے سست بکنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پاکستان سندھ کابینہ میں رد و بدل: کئی وزرا اور مشیروں کے قلمدان تبدیل، نئے محکمے تفویض سعید غنی سے محکمہ بلدیات کا قلمدان لے کر ناصر حسین شاہ کو سونپ دیا گیا
پاکستان جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے پر طارق محمود جہانگیری پر تین سال داخلے اور امتحانات پر پابندی عائد
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں منی بس خطرناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ منی بس کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ہے
پاکستان امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے اہم ملاقات کا اعلامیہ جاری نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور وزیرخارجہ مارکو روبیو بھی موجود تھے
پاکستان شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے اینڈریوز ایئر بیس پروزیرِ اعظم کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا