محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی بارش کب اور کہاں کہاں ہوگی؟ محکم موسمیات نے بتادیا
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرلیا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان دہشتگردوں کیخلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے، ریاست کی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے: سرفراز بگٹی ایک پروفیسر نے دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا، دہشت گردوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان انجینیئر مرزا گستاخ اور سزا کا مستحق؛ اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل انجینیئر کو سنے بغیر یوں مجرم قرار دینا نامناسب حرکت ہے، صحافی احمد وڑائچ
پاکستان ’چرس برآمدگی پر نہیں ملزم کو بے وقوفی پر عمر قید کی سزا ہوئی‘، سپریم کورٹ میں ججز کے درمیان دلچسپ مکالمہ ججز کے ریمارکس نے عدالتی کارروائی کو نہایت دلچسپ اور قدرے غیر روایتی بنا دیا
پاکستان مستقبل کی جنگیں مصنوعی ذہانت کے باعث نہایت خطرناک اور تباہ کن ثابت ہوسکتی ہیں، خواجہ آصف خودکار ہتھیاروں اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز کا پھیلاؤ عالمی امن کے لیے ایک نیا خطرہ ہے، وزیر دفاع
پاکستان کراچی پولیس کے 132 ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر مافیا کے محافظ نکلے کراچی پولیس کے کرپٹ افسران سے متعلق اسپیشل برانچ کی خفیہ رپورٹ منظر عام پر آگئی
پاکستان خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں یہ ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی ہے۔