کسی ایک ملک پر حملہ دونوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ
شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِاعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے تحت گھڑ سواروں نے شاندار استقبال کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.