پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی لیکن جنوبی حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 افراد کو جاپان بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار ملزم نے تمام افراد کو یکم جنوری 2024 کو جاپان بھجوایا تھا، حکام
پاکستان جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا عدالت نے سینئر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔
پاکستان اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا؛ دنیا کو اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ
پاکستان کراچی میں سی بریز کی وجہ سے کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری مختلف شہروں میں آج سے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پاکستان بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک شہداء میں کیپٹن وقار احمد ، نائیک اسمت اللہ، لانس نائیک جنید احمد، خان محمد اور سپاہی محمد ظہور شامل، آئی ایس پی آر