بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروسز 5 اور 6 ستمبر تک معطل رہیں گی محکمہ داخلہ بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نوٹیفکیشن جاری کر دیا
گڈو بیراج میں سیلابی ریلا، کچے سے 94 ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل صورتحال بدلی تو کچے کا علاقہ متاثر ہوسکتا ہے، شرجیل میمن
اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زیر زمین گہرائی 111 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان گجرات میں ریکارڈ بارش: اربن فلڈنگ سے گھر، کاروباری مراکز اور سرکاری عمارتیں ڈوب گئیں، درجنوں دیہات زیرِ آب 577 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش کے بعد سیلاب جیسی صورت حال، قیدی لاہور اور گوجرانوالہ منتقل
پاکستان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی نہ ہونے والے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی فہرست آگئی ان اراکین کے فیصلے نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کو مزید نمایاں کردیا ہے، پارلیمانی ذرائع
پاکستان بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ، دریائے ستلج میں مزید پانی آنے کا امکان لمحہ بہ لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
پاکستان پاکستان میں مارخور کے شکار کا سب سے مہنگا پرمٹ جاری مارخور کے شکار کے لئے زیادہ تر شکاری امریکا، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ سے آتے ہیں۔
پاکستان پاکستان اور چین کا نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق وزیراعظم شہبازشریف سے چینی ہم منصب کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار
پاکستان دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر صورت حال تشویش ناک، منڈی بہاؤالدین کے دیہات زیر آب آنے کا خدشہ پنجاب میں سیلاب سے 38 لاکھ افراد متاثر، 46 اموات، پانی ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا، متعدد بستیاں ڈوب گئیں
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا غربت کے شکار ملک کے لیے مہاجرین کی واپسی کا بوجھ برداشت کرنا ممکن نہیں، بیرسٹر سیف