فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ اسمبلی 2029 تک اپنی مدت پورے کرے گی، بانی پی ٹی آئی جس کام پر لگے ہیں وہ نہیں ہوسکتا، ن لیگی رہنما
کراچی میں سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہوچکا، وعدہ ہے 2 ماہ میں تیار ملیں گی، مرتضیٰ وہاب سڑکوں کی تعمیر میں سست روی کہ وجہ بارش کی پیش گوئی ہے، مئیرکراچی کی "آج نیوز" سے گفتگو
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور نسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان ٹوٹا پھوٹا کراچی کراچی میں گاڑی چلانا موت کے کنوئیں میں گاڑی چلانے کے مترادف ہے۔ ڈرائیور کھڈوں کو بچاتے ہوئے اتنے زاویوں میں گھماتا ہے کہ رقاصائیں بھی دانتوں میں انگلی داب لیں۔
پاکستان بھارت سے چھوڑا گیا پانی پاکستانی حدود میں داخل، کئی مقامات پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اور چناب کے بہاؤ میں مزید اضافے کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔
پاکستان پنجاب کے ہیڈ ورکس پر پانی کے بہاؤ کی کیا صورتحال ہے؟ پی ڈی ایم اے نے تفصیلات بتادیں محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی
پاکستان پاکستان ریلوے نے سیلاب کے باعث 2 ٹرینیں معطل کردیں معطل کی گئی ٹرینوں کے مسافروں کو دیگر ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، ریلوے حکام
پاکستان منشیات کے ملزم نے سی ٹی ڈی کے ڈر سے سپریم کورٹ میں گرفتاری دے دی ملزم نے انکاؤنٹر کے خدشے کے باعث اے این ایف کو گرفتاری دی۔
پاکستان فل کورٹ اجلاس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججوں کے خطوط سامنے آگئے، اہم سوال اٹھا دیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو الگ الگ خط لکھے ہیں۔
پاکستان وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر مکمل پابندی مریم نواز نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا کاروبار بند کروا دیا
پاکستان لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس
پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی دھماکے میں سابق سینیٹر کی گاڑی سمیت ایک درجن گاڑیاں و موٹرسائیکلوں کو شدید نقصان پہنچا