مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس
چڑیا گھر کی انٹری فیس 300 روپے لینے کا انکشاف ٹکٹ ادا کرکے چڑیا گھر کا پورا جنرل ایریا دیکھا جا سکتا، ترجمان
پاکستان پاکستان کے دفاع کو صرف اندرونی خطرات ہیں، ہمیں اپنا گھر درست کرنا ہوگا، خواجہ آصف ہم افغانستان سے اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کرم میں زمینی راستوں پر کانوائے بروز ہفتہ روانہ ہوں گے، بیرسٹر سیف
پاکستان اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی سے بلدیاتی نمائندوں کے مذاکرات ناکام وزراء کے پاس اختیار نہیں، مذاکرات سے کیا فائدہ ہوگا؟ بلدیاتی نمائندے
پاکستان احتجاج کریں قانون ہاتھ میں نہ لیں، کراچی میں نمائش سے گرفتار ملزمان کو جج کی نصیحت انسداد دہشت گردی عدالت نے کم عمر لڑکوں سمیت 19 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
پاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، کون سے فیصلے ہوئے؟ وفاقی کابینہ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارتی محاذ پر اس بڑی کامیابی کو سراہا
پاکستان آپ سے مشورہ ضروری سمجھتا ہوں، ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سربراہ جے یو آئی سے ملاقات، صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان رویت ہلال کمیٹی نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا شب معراج کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بتادیا
پاکستان کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان خوش آئند بات ہے کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان کرم کے معاملے پر گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلے دستخط ہو گئے تھے جبکہ دوسرے فریق نے آج دستخط کر دیے ہیں
پاکستان کرم کا راستہ کھول دیا گیا تو ہم بھی دھرنے ختم کر دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس دہشتگرد ٹولہ فرقہ واریت پھیلارہا ہے، اس ٹولے کیخلاف آپریشن ہونا چاہیئے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم
پاکستان سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آگئے الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کو 15 جنوری تک مہلت دے دی
پاکستان پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ دونوں ملک ہر سال یکم جنوری کو فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں
پاکستان ائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
پاکستان اغواء برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمہ کا 17 سال بعد فیصلہ، ملزمان کو 2 بار عمر قید ملزمان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا
پاکستان پی بی 45 کوئٹہ میں 15 پولنگ اسٹیشنز کے تنازع پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری سپریم کورٹ نے پولنگ اسٹیشنز سے متعلق الیکشن ٹریبونل فیصلے کیخلاف میر علی مدد جتک کی اپیل خارج کردی
پاکستان کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ سندھ پارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں کہ راستے بند کردیے جائیں اور تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے، ضا الحسن لنجار
پاکستان پاراچنار میں پشاور کا رہائشی قتل، سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں مقتول ندیم بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا تھا، اہل خانہ
پاکستان پشاور کے اسلامیہ کالج ہوسٹل میں طالبعلم کی خودکشی، والد کے نام خط سامنے آگیا نوجوان نے کہا کہ میری خودکشی کو دوسرا رنگ نہ دیا جائے
پاکستان انسانی سمگلنگ میں ملوث 13 ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج لیبیا کشتی حادثے میں ملوث 10 افراد گرفتار
پاکستان یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید چار پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں لاشیں پاکستان لانے میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ریکارڈ گم ہونے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظم ہم نے آئی ایم ایف کا دسمبر کے لیے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، وزیراعظم
پاکستان نیو ائیر نائٹ پر ڈی آئی جی کے بیٹے نے خاتون کو کچل دیا پولیس نے ڈبل کیبن گاڑی تحویل میں لے لی
پاکستان نشے میں دھت ٹریفک پولیس افسر کی گاڑی کو ٹکر، بزرگ ڈرائیور جاں بحق حادثے میں ملوث ایس او ٹریفک شاہد ہنگورو کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا
پاکستان بیرسٹر گوہر کا 2024 میں ناکامیوں کا اعتراف امید ہے 2025 میں بہت اچھی تبدیلیاں آئیں گی، بیرسٹر گوہر
پاکستان انٹرنیٹ بلاک کرنا غلط ہے تو حکومت نو سال سے ہم سے انٹرنیٹ کیوں بند کروا رہی ہے؟ چئیرمین پی ٹی اے نئی سب میرین کیبل کو شارک نہیں کاٹ سکتی، آپ کسی اور چیز کو شارک کہتے ہیں تو وہ الگ بات ہے، چئیرمین پی ٹی اے
پاکستان تین ارب سے زائد سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں ملزم کی ضمانت 100 روپے کے عوض منظور ملزم کی ماتحت عدالت سے ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ باعث شرم قرار
پاکستان قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا جلد اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ کمیٹی کسی بھی وقت دورہ کر سکتی ہے، سیکریٹری کمیٹی
پاکستان سینئیر سفارت کار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ بنائے جانے کا امکان شفقت خان کی بطور ترجمان دفتر خارجہ تعیناتی کا اعلان جلد متوقع
پاکستان ایف آئی اے اور پاسپورٹ حکام نے شعیب شاہین کا پاسپورٹ بلاک کئے جانے کو ٹیکنیکل خرابی قرار دے دیا شعیب شاہین کا پاسپورٹ بحال بیرون ملک سے جانے متعلق رکاوٹ ختم
پاکستان دھرنا مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے مقدمات سنگین دفعات کے تحت درج شرپسندوں نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل ضیغم اور ایاز گل کو زخمی کیا، ایف آئی آر
پاکستان لکی مروت: مسلح افراد کا پاک فوج کے اہلکار کے گھر پر دھاوا، کمرہ بارودی مواد سے اڑا دیا افراد رات گئے 20 نامعلوم مسلح افراد پاک فوج کے نائیک محمد اقبال کے گھر کو گھیرے میں لے لیا
پاکستان کراچی: ایک شخص بجلی کے پی ایم ٹی میں پھنس کر جاں بحق مذکورہ شخص پی ایم ٹی سے کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوا
پاکستان 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا
پاکستان پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا نادار اسیران جو مقدمات کی پیروی کیلئے وکیل کا انتظام نہیں کر سکتے انہیں فری لیگل ایڈ ملے گی
پاکستان فیض حمید کا ٹرائل کب مکمل ہوگا، کیا عمران کیخلاف سلطانی گواہ بننے جا رہے ہیں؟ فیض حمید کے وکیل کے اہم انکشافات
پاکستان بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری کی رسم قل کا اہتمام متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت
پاکستان کریک ڈاؤن کے باوجود کراچی میں دو مذہبی جماعتوں کے 12 دھرنے جاری، مقدمات درج ہونا شروع دھرنوں کی رپورٹ وزیر داخلہ ضیا لنجار کو پیش
پاکستان مری میں نئے سال کا جشن منانے والے سیاحوں پر پولیس کا لاٹھی چارج لاٹھی چارج اور بھگدڑ سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان کراچی میں دھرنے: گرین لائن سروس بحال، آج کونسی سڑکیں بند اور کونسی کھلی ہیں؟ مذہبی جماعتوں کے دھرنوں کے باعث آج بھی متعدد سڑکیں بند ہیں
پاکستان حکومت سے فوج کا ایسا تعاون زندگی میں نہیں دیکھا، وسوسے ہیں پر دعا ہے شراکت جاری رہے، وزیراعظم ملک کو آگے لے جانے کیلئے ٹیکس کو کم کرنا ہوگا، ایک دوسرے پر الزام تراشی سے کوئی فائدہ نہیں، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
پاکستان دھرنے ختم کرانے کیلئے کریک ڈاؤن، نمائش چورنگی اور ملیر 15 پر جھڑپیں، گاڑیاں نذرآتش دھرنا ختم کرانے کیلئے پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ، متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان پاکستان میں سال 2025 کی پُرامید شروعات، ملک بھر میں جشن، کراچی میں ہوائی فائرنگ سے 25 زخمی صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
پاکستان پاکستان میں سال 2025 کا آغاز، مختلف شہروں میں آتشبازی کا مظاہرہ بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کے کئی ممالک میں سال 2025 کا آغاز ہوگیا