ضمانت دیتا ہوں قبائلی عمائدین کرم کا مسئلہ حل کرنے کیلیے تیار ہیں، سابق وزیر لیکن حکومت کو سڑکیں کھولنی ہوں گی، خوارج کے خلاف پہلے کارروائی کرنی ہوگی، ساجد حسین طوری
سندھ میں تعلیمی ادارے بدھ سے کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے بتادیا تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا
ضلع کرم: ساڑھے 9 گھنٹے جاری رہنے والا امن گرینڈ جرگہ بغیر کسی نتیجے کے ختم کُرم میں معمولات زندگی 85 ویں روز بھی متاثر، راستوں کی بندش کے باعث اشیائے خوردونوش کا فقدان، شہری پریشان
پاکستان موجودہ حکومت مکمل طور پر بااختیار نہیں، اسد عمر کرم میں فریقین کے پاس بھاری اسلحہ موجود ہے، شوکت یوسف زئی
پاکستان آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے عبدالسلام آفریدی نے پیش کی تھی
پاکستان سپریم کورٹ کا جائیداد کے تنازع سے متعلق اہم فیصلہ، مقدمات میں تاخیر پر اظہار تشویش فریقین اور ان کے وکلا عدالتی فیصلوں میں تاخیر کیلئے یکساں ذمہ دار ہیں، عدالت عظمیٰ
پاکستان کراچی میں 20 سے زائد مقامات پر احتجاجی دھرنے، شدید ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر قائد میں پارا چنار کے معاملے پر مذہبی جماعتوں کے جگہ جگہ دھرنے جاری
پاکستان آئی ایس پی آر کا مؤقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا، اسپیشل وفد کابل بھیجتے ہیں اور دوسری طرف بمباری کرتے ہیں، فیصل چوہدری
پاکستان عام انتخابات میں انٹرنیٹ ووٹنگ کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیئے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی انٹرنیٹ کے ذریعے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت
پاکستان عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 21 نومبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی تھی
پاکستان وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکر امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان کراچی میں اہلسنت والجماعت کے دھرنے بھی شروع، مزید راستے بند اہلسنت و الجماعت نے آج دوپہر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا
پاکستان سال 2025 میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا، ارشد ندیم 2028 اولمپک گیمز اگلا ٹارگٹ ہے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ
پاکستان نیو ائیر نائٹ پر کراچی کی کونسے راستے بند رہیں گے؟ ٹریفک پلان جاری سال نو کے لیے ٹریفک پولیس نے روٹس و متبادل راستوں سے متعلق پلان جاری کردیا
پاکستان سال 2024: 59 ہزار سے زائد آپریشنز میں 73 دہشتگردوں سمیت 925 خوراج ہلاک 14 مطلوب دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کی۔
پاکستان لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ایجنٹوں کی گرفتاری کے لیے ائر پورٹس پرکڑی نگرانی کرنے کی ہدایت دےدی گئی
پاکستان کراچی دھرنا: صوبائی حکومت اور مظاہرین میں مذاکرات بے نتیجہ ختم چاہتے ہیں تمام معاملات خیروعافیت سے ختم ہوں، شہرکےتمام لوگوں کی تکالیف ختم ہوں، سعید غنی
پاکستان سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری سعودی عرب 2 اقساط میں 54 کروڑ ڈالر ادائیگی کرے گا
پاکستان پشاور بی آر ٹی کی کامیابیاں: 2024 کا جائزہ رواں سال شہریوں نے تقریباً 8 کروڑ 65 لاکھ مرتبہ بی آر ٹی سے سفر کیا
پاکستان پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی کے جج نے خالد خورشید کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا اے ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب دشمنوں کے لا حاصل عزائم ہر صورت ناکام ہوں گے
پاکستان کراچی میں دھرنوں سے عوام کو تکلیف پہنچ رہی ہے، جسے دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ انتظامی اقدامات اور مذاکرات سے کراچی میں دھرنے ختم کر دیں گے، وزیراعلی سندھ
پاکستان ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن مستعفی موہن منجیانی نے اپنا استعفی اسپیکر آفس کو بھیج دیا
پاکستان سال نو پر عوام کو بڑا جھٹکا، ٹول ٹیکس میں اضافہ حکومت نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کو نئے سال کا تحفہ دے دیا
پاکستان سجاول گھومنے آئے غیر ملکی جوڑے سے فون چھیننے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے موٹر سائیکل پر لوگ آئے جنہوں نے گن پوائنٹ پر ہم سے فون چھین لیے اور ہماری تلاشی بھی لی، متاثرین کا بیان
پاکستان یہ دھرنا جاری رہے گا جو کرنا ہے کرلو، علامہ حسن ظفر نقوی جن مقامات پر دھرنے ختم کیے تھے اب پھر سے وہاں دھرنے دیئے جائیں گے، مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین پاکستان
پاکستان چنیوٹ میں دھند کے باعث افسوسناک واقعہ، کار سیم نالے میں گرنے سے ہلاکتیں ریسکیو ٹیموں نے رات گئے آپریشن کے دوران ایک سالہ حربین کی لاش نکال لی۔
پاکستان ملازمت کیلئے ازبکستان جانے والے پاکستانیوں پر پابندی کا اعلان اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے میں ملک بھر کے تمام پروٹیکٹوریٹ دفاتر کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں
پاکستان دھند کے باعث متعدد ٹرینیں غیر معمولی تاخیر کا شکار ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثرہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
پاکستان نیشنل ہائی وے پر رحیم یار خان سے سکھر جانے والی مسافر بس الٹ گئی واقعہ گھوٹکی میں اوباڑو کموں شہید قومی شاہراہ کے مقام پر دھند کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان نیو ائیر نائٹ پر ’شپارٹرز‘ کو پکڑنے کے لیے پولیس نے کمر کس لی ہلڑ بازی ، بغیر سلنسر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک
پاکستان ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا رات گئے حملے میں اہلکار شہید دہشت گردوں کے حمے میں ایک مزدور بھی جاں بحق ہوا، دہشت گرد حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان رواں سال پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے لیے ’مہلک ترین سال‘ رہا تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ 2024 جاری کردی
پاکستان بلوچستان میں احتجاج، ریلی، مظاہروں پر پابندی، نوٹی فکیشن جاری حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری، حکومت کو اضافی ریونیو ملنے کی راہ ہموار آرڈیننس کے تحت بینکوں کے لیے انکم ٹیکس کی اسینڈرڈ شرح 39 سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی ہے
پاکستان بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی، کاروباری اور سماجی شخصیات نے شرکت کی