مری میں نازیبا حرکتیں کرنے والے 4 سیاح گرفتار چاروں نشے میں دُھت تھے، پولیس نے اُن کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔
اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی، زاہد خان
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تین کروڑ سے زیادہ کی چوری مدعی کو شبہ ہے گھریلو ملازمہ نے والد کی مدد سے واردات کی، ایف آئی آر کا متن
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ میں گنڈا پور کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل، بڑا الزام عائد گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے کمپرومائزڈ ہے، وزیر دفاع
پاکستان کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں
پاکستان آئی فون کے اصلی پارٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی پہچان کیا ہے؟ مارکیٹس میں اکثر لوگ آئی فون کے اصلی پارٹس نکال کر ان میں نقلی پارٹس ڈال دیتے ہیں
پاکستان ہرنائی میں ایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، گن مین زخمی زیارت ہرنائی مین روڈ پر شر پسندوں نے کوئلے سے لدے ہوئے تین ٹرک نذرِ آتش کردیے۔
پاکستان سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی ملے گی، وزیر توانائی عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا، فاضل بجلی سستی دینا اچھا تجربہ ہے، نتائج جلد آئیں گے، اویس لغاری کی پریس کانفرنس
پاکستان جرمن قونصل جنرل کا اردو میں شعر پڑھ کر علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت علامہ اقبال جرمنی کے لوگوں کے دلوں کے بہت قریب ہیں، جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹ
پاکستان ایس ایس پی حیدر آباد نے 3 افسران اور 3 اہلکاروں کو برطرف کردیا آصف جتوئی، سیف اللہ، وحید پنھور، زوہیب، محمود گجر اور زبیر شارٹ ٹرم اغوا و دیگر جرائم میں ملوث تھے۔
پاکستان چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا بھارت کے میچ متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کرانے پر غور ہو رہا ہے، کرکٹ انفو کی رپورٹ
پاکستان لندن میں قاضی فائز پر حملہ، شایان علی سمیت 23 افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم تمام پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھی لکھا جا چکا ہے، میڈیا رپورٹس
پاکستان پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی کال، اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاریاں راولپنڈی انتظامیہ نے فیض آباد میں کینٹینرز پہنچا دئیے ہیں
پاکستان کچے کے یوٹیوبر ڈاکو شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے آگئی ہلاک ہونے والا ڈاکو 28 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، آئی جی پنجاب
پاکستان حکومت نے این ٹی ڈی سی کی تنظیمِ نو کی منظوری دے دی کمیٹی نے سفارشات پیش کی تھیں، ادارے کی تقسیم قانون کے مطابق ہوگی، ذرائع
پاکستان سردی کی آمد پر انڈوں کی قیمت نے اُبلنا شروع کردیا ملک بھر میں فارمی انڈوں کی اوسط قیمت 340 روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔
پاکستان محکمہ پاسپورٹ کی پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں کی تردید ترجمان نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں
پاکستان کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش حملے کی عالمی مذمت، ’ایسی گھناؤنی حرکات تقسیم کا بیج ہوتی ہیں‘ کئی دیگر ممالک نے بھی اس خبیث حرکت کی مذمت کی
پاکستان علی امین گنڈا پور نے تیار رہنے کی کال دیدی، احتجاج کی تاریخ دینے سے گریز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عمران خان کی رہائی کیلئے کارکنوں سے ہاتھ اٹھوا کر حلف لیا
پاکستان نوجوان تیار ہوجائیں، ’سندھ پولیس میں تاریخ کی سب سے بڑی بھرتیاں ہونے جا رہی ہیں‘ جن ایس ایچ اوز کو ہٹایا گیا تھا انہیں واپس لگایا گیا ہے، آئی جی سندھ
پاکستان جے یو آئی کی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبروں پر وضاحت ترجمان جے یو آئی نے کامران مرتضیٰ کو ملنے والے مبینہ ٹاسک کی حقیقت بتا دی
پاکستان زرعی آمدن پر ٹیکس کیلئے آئی ایم ایف وفد خود صوبوں سے بات کرے گا صوبائی زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے قانون سازی کی شرط پر عمل درآمد نہ ہو سکا
پاکستان لاہور: رکشہ ڈرائیور خود کو آگ لگا کر ٹریفک اہلکار سے لپٹ گیا ٹریفک اسسٹنٹ نے اپنی جان پر کھیلتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو بچا لیا
پاکستان سارہ شریف قتل: باپ نے قتل کا اعتراف کس کے کہنے پر کیا؟ سارہ شریف کو مبینہ طور پر ملزمان نے گزشتہ برس 8 اگست کو قتل کیا
پاکستان بیٹے نے دوستوں کے ساتھ مل کر ماں باپ کو کنویں میں پھینک دیا دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں کنویں سے مل گئیں
پاکستان کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ 'دھماکہ بہت شدید تھا اور ایک دم ہی ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی'
پاکستان کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولتکار گرفتار ایئرپورٹ کے اندر ریکی کرنے والی ٹیم بھی دھر لی گئی
پاکستان کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف حملہ آور کیسے آسانی سے ریلوے اسٹیشن تک پہنچا؟
پاکستان لاہور پولیس کے اہلکار اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے لگے مغوی بلال کی بازیابی کیلئے ملزمان نے تیس لاکھ تاوان مانگا ایف آئی آر
پاکستان پشاور: ہڑتالی اساتذہ اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے اعلان کے بعد پرامن طریقے سے احتجاج ختم کرکے سکول کھولنے کا اعلان کریں گے، صدر ٹیچرز ایسوسی ایشن عزیز اللہ
پاکستان پی ٹی آئی والے این آر او مانگ رہے ہیں، عطا تارڑ غزہ کے حالات پر زیڈ گولڈ اسمتھ کے ٹوئٹ کی کسی نے مذمت نہیں کی، وزیر اطلاعات
پاکستان کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی تھی
پاکستان شہباز کی ٹرمپ کو مبارکباد پر ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا وزیر اعظم پاکستان نے ٹرمپ کو دوبارہ صدر بننے کی مبارک باد ایکس پر دی
پاکستان لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک، خاتون ساتھی زخمی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور کانسٹیبل زخمی
پاکستان سانحہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا 26 افراد جاں بحق ہوئے، 7 تا 8 کلو بارود استعمال ہوا، تحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلیے۔
پاکستان علامہ اقبال کا 147واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پید اہوئے تھے۔
پاکستان پنجاب میں سموگ کے باعث تعطیلات، سیاحوں نے ملکہ کوہسارمری کارخ کرلیا مصنوعی بارش برسانے کی بھی تیاری ہونے لگی
پاکستان بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں ٹرمپ کے کردار کی توقع خام خیالی ہے، عمران اسماعیل پی ٹی آئی رہنما شارٹ کٹس تلاش کرنے کے بجائے سنجیدہ ہوجائیں، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو