لاہور ہائیکورٹ کا دھواں پھیلانے والی تمام گاڑیوں کو قبضے میں لینے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا
پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل
سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت کا معاملہ لٹک گیا سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچز نے آئینی کیسز کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
پاکستان پنجاب میں اسموگ: پارکس، تفریح گاہیں 10 دن کیلئے بند، مصنوعی بارش برسانے کا پلان تیار تمام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر کے 50 فیصد ملازمین گھر سے آن لائن کام کریں گے
پاکستان کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا
پاکستان جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف نے ’بجلی سہولت پیکج‘ دینے کا اعلان کردیا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے معیشت بہت مضبوط ہوگی، شہباز شریف کا یوم اقبال کی تقریب سے خطاب
پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا
پاکستان ججز کے خلاف مضحکہ خیز شکایات دائر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا
پاکستان کرک میں اسکول بند کرنے والے 298 اساتذہ معطل اعلامیہ جاری، مزید اساتذہ کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کرک
پاکستان سیالکوٹ میں اسموگ ایمرجنسی کیخلاف ورزی پر چار اسکول سیل حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سختی سے نمٹا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان بی ایل اے دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے، صوبائی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس مسنگ پرسنزاورآزادی کا ڈھونگ رچا کرگمراہ کیا جارہا ہے، دہشتگردوں کا مقصد صرف بلوچوں کو گمراہ کرنا تھا، طلعت عزیز
پاکستان نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں
پاکستان ہری پوریونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، متعدد زخمی انتطامیہ نے یونیورسٹی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی
پاکستان سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے سعودی عرب 76.6کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا
پاکستان لاہورمیں منافع خوروں نے ماسک کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا اضافہ بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث کیا گیا ہے
پاکستان سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان ایبٹ آباد یونیورسٹی، میوزیکل نائٹ کیخلاف احتجاج کرنیوالے 7 طلبا کا داخلہ منسوخ طلبا کا داخلہ بحال نہ کیا تو ایبٹ آباد ضلع بھر میں شدید احتجاج کیا جائے گا، جماعت اسلامی
پاکستان سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا
پاکستان لاہور میں اسموگ کا راج، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی 24گھنٹے میں مختلف اسپتالوں میں 1580مریض رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ
پاکستان فیکٹ چیک: مفت سولر پینل اسکیم کے نام پر جعلی ویب سائٹ کا انکشاف سیب سائٹ کا لنک مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے
پاکستان عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اسموگ: ماحولیاتی قوانین کیخلاف ورزی پر 212 ملزمان گرفتار سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان توہین عدالت کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان کوالالمپور ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے پیاروں کیلئے خوشخبری پروازکی روانگی میں طیارےکی عدم دستیابی کے سبب تاخیر ہوئی
پاکستان شیخوپورہ اورخانیوال میں اسموگ کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 کی جانب سے جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی انسداد دہشت گردی عدالت میں نومئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا پچھلے روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 92,520 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان سجاول میں زائرین کی بس الٹنے سے 22 افراد زخمی زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میرپور بٹھورو منتقل کیا جا رہا ہے
پاکستان چوہدری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کردیا امریکا کی اپنی پالیسیاں ہیں، ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، صدر مسلم لیگ ق
پاکستان خصدار میں گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اقتدار میں آ کر ایسا نہیں کریں گے، شبلی فراز پارلیمنٹ ایک نمائشی چیز بن چکی ہے، سینئر رہنما پی ٹی آئی
پاکستان پنجاب پولیس ٹریننگ اسکول میں دلخراش واقعہ، ماتحت نے انسپکٹر کو قتل کرکے خودکشی کرلی مقتول انسپکٹر افضل کو تعلق فیصل آباد اور خود کشی کرنے والے طاہر کا تعلق حافظ آباد سے تھا
پاکستان لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم صوبے میں مارکیٹس اتوارکے روز بند رکھی جائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان عازمین حج کیلئے خوشخبری، رقم قسط میں لینے کا فیصلہ سرکاری اسکیم کے تحت 89 ہزار 605 عازمین حج کے لیے روانہ ہوں گے
پاکستان کوئٹہ میں آج جلسے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا
پاکستان 9 مئی واقعات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل، پی ٹی آئی کے بڑے نام قصور وار قرار عدالت نے تمام ملزمان کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا