پاکستان
تقریباً 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اب تک ماہ رنگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی، سمی بلوچ اور ان کے شرپسند ہرکاروں حملوں کی نہ مذمت کی ہے اور نہ معصوم لوگوں کے مارے جانے پر افسوس کیا
پاکستان
موجودہ بل میں چیئرمین و وائس چیئرمین کے ساتھ ساتھ پندرہ مزید نمائندے بھی منتخب ہوں گے
پاکستان
دہشتگردوں کی ناکہ لگا کر کارروائیاں، ریلوے پُل تباہ، کئی گاڑیاں نذر آتش۔
پاکستان
7ستمبر کو قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے 50 سال مکمل ہورہے، سربراہ جےیوآئی
پاکستان
میں نہیں کہہ سکتا کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں، وزیر قانون
پاکستان
آئی جی پولیس پنجاب کو بر طرف کردیں، کچے میں کارروائیوں پر عمر ایوب کا مطالبہ
پاکستان
اسپیکر ایاز صادق نے حاجی امتیاز کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے
پاکستان
گوادر ایئرپورٹ رواں سال مکمل ہوکر آپریشنل ہو جائےگا، خواجہ آصف
پاکستان
ناراض بلوچ کچھ نہیں ہوتا، بندوق اٹھانے والا دہشتگرد ہے، سرفراز بگٹی
پاکستان
حکومت عوام کی آواز نہیں سنے گی تو ملک میں لاقانونیت بڑھے گی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
پاکستان
مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے،عظمیٰ بخاری
پاکستان
یہ ڈبل اسٹینڈرڈ ہے، یہ صرف اپنے لئے بولتے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان
عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے
پاکستان
وزیراعظم نے نجکاری شفاف بنانےکے لیے بڈنگ ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری نجکاری
پاکستان
حملہ آور ناراض بلوچ نہیں، دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان
ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی، اعظم سواتی
پاکستان
'میرا قصور صرف ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنا تھا' فیک نیوز کیس سے متعلق فرحان آصف کی گفتگو
پاکستان
ہم پاگل نہیں کہ سیاست میں آئیں، یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی ہے،علیمہ خان
پاکستان
انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان
مشیر خزانہ پر ہم عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، فواد اسحاق
پاکستان
آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیا
پاکستان
عمرایوب، چیف الیکشن کمیشنر، ممبران اور ادارے کے خلاف جھوٹا پروپگینڈا کرتے رہے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان
الیکشن کمیشن کی فیصلے پر وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے، استدعا
پاکستان
اس معاملے کو ہر طرح سے انوسٹیگیٹ کر لیا ہے، ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، تفتشی افسر
پاکستان
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا
پاکستان
رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
پاکستان
مونس الہٰی کے ساتھ 5 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان
اندازہ ہے مقتولین کو شناختی کارڈ چیک کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان
کیا اداروں کے پاس یہ مینڈیٹ تھا کہ عافیہ کو بچوں سمیت کسی اور کے حوالے کرے؟ کیا کوئی ثبوت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان
رزمک بازار میں زور دار دھماکا ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان
صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت
پاکستان
آئندہ ایک سال میں بجلی کی قیمتیں کم ہوتی دکھائی دیں گی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
پاکستان
ملسح افراد نے 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا، تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
پاکستان
اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز رکھ کر دی چوک سیل کیا ہے، کارپوریشن کی بندش کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی تھی
پاکستان
ریلوے پل تباہ ہونے سے سبی کوئٹہ قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی
پاکستان
ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان
دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان
سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ
پاکستان
مولانا اورنگزیب فاروقی، علامہ سید نذیر عباس تقوی، مولانا تاج حنفی مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے بدامنی کی شدید مذمت کی
پاکستان
محققین نے ملک میں اسموک لیس تمباکو کنٹرول پالیسیاں بنانے پر زور دیا
پاکستان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان
فیصلہ جون 2024 میں وزیر اعظم کے دورہ چین کے بعد اعلیٰ سطح اجلاس میں لیا گیا
پاکستان
پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے خاوند کو گرفتار کرلیا
پاکستان
ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ