اڈیالہ جیل سے تین افسران کے تبادلے کر دئے گئے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں بھی مسلمان تکلیف میں ہیں، ان کیلئے بھی سوچنا ہوگا، حماس رہنما اس وقت جنگ اسلام اور کفر کی جنگ ہے، محمود شبکی
پاکستان خیبرپختونخوا میں جامعات کی اراضی خریدنے والوں کے گھر مسمار کرنے کا اعلان زمینیں خریدنے والوں کے پیچھے بندوق اور ڈنڈوں سمیت جائیں گے، مئیر مردان
پاکستان ’ن لیگ کے حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے، عمران خان کا اسٹبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ہے‘ اسٹبلشمنٹ سے اب تک کوئی مضبوط جواب نہیں آیا ہے، عمران اسماعیل
پاکستان پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ کرنے کی پیشکش کی اسی لیے عمران سے ملاقات کی سہولتکاری کی گئی، خواجہ آصف بات جلسہ منسوخ کرنے کی تھی، اس لیے انتظامیہ کو کیا اعتراض ہو سکتا تھا؟ وزیر دفاع
پاکستان زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کیلئے ملاقات کی، محمود اچکزئی صرف 9 مٸی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، محمود خان اچکزئی
پاکستان خیبرپختونخوا میں کرپشن شکایات: پی ٹی آئی نے اپنی احتساب کمیٹی کا نام تبدیل کردیا کرپشن کی نشاہدہی کرنے کیلئے مختلف ذرائع سے کمیٹی کو درخواست دی جا سکے گی، پی ٹی آئی ذرائع
پاکستان پاور شیئرنگ کے معاملے پر اجلاس: پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو مطالبات کی فہرست تھما دی پیپلز پارٹی اجلاس میں ن لیگ کی وعدہ خلافیوں کے خلاف پھٹ پڑی۔ ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے اختلافی امور میڈیا کے سامنے لانے پر اعتراض اٹھایا۔
پاکستان حکومت اکتوبر میں کون سی فون سِمز بند کرنے والی ہے؟ جعلی، منسوخ یا زائد المیعاد شناختی کارڈ والے یا مرے ہوئے افراد کے نام پر رجسٹرڈ نمبر بند کردیے جائیں گے۔
پاکستان وفاقی حکومت کے دفاتر کو پیپر لیس بنانے کیلئے وزیرِ اعظم نے وزارت آئی ٹی اور دیگر کو ٹاسک سونپ دیا نظام میں شفافیت اور تیزی لانے کیلئے ای آفس کا نفاذ حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
پاکستان پاکستان میں سولر پینلز کا بڑا چینی پلانٹ قائم کرنے پر پیش رفت کمپنی نے مشینری ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی.
پاکستان کراچی: جلوس پر فائرنگ کے بعد دو جماعتوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق 8 زخمی، کئی گاڑیاں نذر آتش وزیراعلیٰ سندھ نے ریلی پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
پاکستان پی ٹی آئی کے لاہور جلسے پر رہنماؤں میں تضاد، صوبائی قیادت اختلافات کا شکار تحریک انصاف نے ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان بھی کردیا
پاکستان سندھ کے تاجروں کا صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان، بلوچستان کے تاجر بھی شامل ہوگئے معیشت کو بچانے کے لیے 28 اگست کو سندھ میں کاروبار بند رہے گا، صدر مرکزی انجمن تاجران کاشف چوہدری
پاکستان میرا نام انعام والی لسٹ میں کیوں ڈالا: کچے کے ڈاکو شاہد لوند کا محکمہ داخلہ پنجاب کو فون پر شکوہ نئی لسٹیں تیار کی جائیں، پولیس اہلکاروں کی گاڑی پھنسی تو کسی نے مدد نہیں کی، افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، شاہد لوند کا مطالبہ
پاکستان این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری دوبارہ گنتی کے لیے نتائج مرتب ہونے سے پہلے آر او کو درخواست دینا لازم ہے، عدالتی فیصلہ
پاکستان آزاد کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد جاں بحق راولپنڈی سے راولا کوٹ آنے والی مسافر بس جس میں 25 سے زائد مسافر سوار تھے، ڈپٹی کمشنر پلندری
پاکستان پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ مقرر عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز دیں گے، ذرائع
پاکستان علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا علیمہ خان کا پشاور اور مردان کا دورہ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے
پاکستان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے بارے میں نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف نند بھاوج میں پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
پاکستان ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے، اسحاق ڈار کبھی عہدوں کے پیچھ نہیں بھاگا اس بار مزید ذمہ داریاں ملیں، وزیر خارجہ
پاکستان کراچی میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12سالہ بچی کی بوری بند لاش کی شناخت ہوگئی، زیادتی کا نشانہ بنانے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس بچی کی شناخت ہوگئی، پولیس
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری تحریری حکم نامے میں جسٹس شاہد وحید کے اضافی نوٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے
پاکستان تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران فتنۃ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک فتنۃالخوارج کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی
پاکستان پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبریں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا ایل ڈی آئی نیٹ ورکس عدم دستیاب یا بند نہیں کیے گئے، پی ٹی اے
پاکستان چہلم امام حسینؓ: اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس نکالے جائیں گے
پاکستان ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پاکستان مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف ترجمان پنجاب پولیس نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی
پاکستان کراچی ڈیفنس فیز 5 کے قریب نجی ریسٹورنٹ سے لاش برآمد لاش کی شناخت 42 سالہ دانش کے نام سے ہوئی، جس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں، پولیس
پاکستان لاہور میں ایک اور ہنی ٹریپ کا واقعہ، پولیس نے 2 خواتین کو گرفتار کر لیا کاروباری لین دین پر ڈاکٹر ماہم نامی خاتون نے 20 اگست کو بزنس مین سہیل محمود کو گلبرگ کے ہوٹل بلایا
پاکستان حضرت داتا گنج بخش کا 981 واں عرس ، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل 6 ایس پیز، 22 ڈی ایس پیز سمیت 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور
پاکستان پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو لسبیلہ میں حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی بس ایران سے پنجاب آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باٸث بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھاٸی میں جا گری
پاکستان گمبٹ میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق بھٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم دیرینہ تنازع پر ہوا
پاکستان پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کی تیاریاں، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ تمام ارکان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا
پاکستان لاہور: نشے میں دھت سب انسپکٹر نجی ہوٹل میں غل غپاڑہ کرنے پر گرفتار ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس، تھانیدار وسیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا