Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 21 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا

ملزمان لاش ویرانے میں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، ریسکیو
راولاکوٹ: مفرور قیدیوں کی اطلاع دینے والوں کیلئے کروڑوں روپے انعامات کا اعلان

انکوائری کمیشن تحقیقات کیلئے جیل پہنچ گیا، خواجہ ثنااللہ ڈار نئے سپرنٹنڈنٹ جیل تعینات
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، مطلوب کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
پاکستان
شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم
پاکستان
”توہین آمیز مواد سے متعلق ہماری پالیسی سخت ہے“, ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط

ٹک ٹاک نے عدالتی کاروائی میں حصہ لینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، خط
پاکستان
دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ،ایک کو بچا لیا گیا

جیکب آباد میں نہر میں نہاتے ہوئے دس سالہ لڑکی ڈوب کر جاں بحق
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کل دوروزہ سرکاری دورے پرتاجکستان جائیں گے

وزیراعظم مختلف شعبوں میں معاہدوں اورمفاہمت کی یادداشتوں پربھی دستخط کرینگے
پاکستان
پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے ؟

فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12بجے سے ہوگا
پاکستان
اگر ملک صحیح راستے پر گامزن ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے کردار تک محدود رہنے کو تیار ہے، رانا ثناء اللہ

عمران خان کو جیل میں رکھا تو ملک انارکی کی طرف چلا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان
ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن نے اسلام آباد کے لئے اپنی پرواز شروع کر دی

پرواز اسلام آباد پہنچنے پر ریسکیو اینڈ فائر فائیٹنگ سروس نے واٹر سلوٹ پیش کیا
پاکستان
پاکستان بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ، 38 لاپتا پاکستانی دفاعی اہلکاروں کا بھی تذکرہ

بھارتی جیلوں میں 452 پاکستانی یا مبینہ پاکستانی اور ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان
مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس تبصرے کا اخلاقی جواز نہیں، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں 3 قرار دادیں متفقہ طور پر منظور
پاکستان
تربت : فائرنگ سے زخمی شخص کے گھر کے باہر دھماکا، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

بم کو پہلے سے نصب کیے جانے کی اطلاعات، تحقیقات جاری
پاکستان
سنی اتحاد کونسل والے کس منہ سے مخصوص سیٹیں مانگ رہے ہیں، ترجمان حکومتی قانونی امور

پی ٹی آئی ارکان خانہ بدوش ہیں، دوسری پارٹی میں گئے، بیرسٹرعقیل ملک
پاکستان
کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پیپلز پارٹی کا کارکن قتل

مقتول کے سر پر ایک گولی لگی جو موت کا سبب بنی، ایس ایس پی کورنگی
پاکستان
شاہد خاقان عباسی کا ’عوام پاکستان پارٹی‘ کو 6 جولائی کو لانچ کرنے کا اعلان

بجٹ میں پھر مفاد پرست ٹولے کو چھوٹ دے دی گئی، سابق وزیر اعظم
پاکستان
1500 روپے فیس دیکر ڈاکوؤں نے لیڈی ڈاکٹر کو لوٹ لیا

فیصل آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
پاکستان
لاہور: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ،16 سالہ لڑکی جاں بحق

پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے
پاکستان
حکومت خیبرپختونخوا کا سوشل میڈیا منصوبہ پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے 1200 سے زائد انفلوئنسرز کے منصوبے کو نگران حکومت نے ختم کیا تھا
پاکستان
’مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا‘ لاہور کا شہری مریم نواز کی گاڑی کے سامنےآگیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے پر تھیں
پاکستان
عطا تارڑ کی حکومتی اخراجات میں کمی پر وضاحت، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی تنقید کا جواب

وفاقی وزیر کا شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی بجٹ اور حکومت پر تنقید کا ترکی بہ ترکی جواب
پاکستان
جماعت اسلامی کا بجٹ میں ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

دھرنا بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم کے خلاف بھی ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان
پولیس افسر پر دوران ڈیوٹی بھارتی گانوں پر ٹک ٹاک بنانے کا جنون سوار

سب انسپیکٹرتھانہ اورنگی ٹاون کے شعبہ تفتیش میں تعینات ہے
پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

جون میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2 ہزار 7 سو 68 روپے کا تھا
پاکستان
سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

خالد مقبول صدیقی نے شہید ذوالفقار بھٹو کیخلاف زہر انگیز گفتگو کی، معافی مانگی جائے، صوبائی وزیر
پاکستان
خالد مقبول کا گریڈ ایک تا 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو دینے کا مطالبہ، بھٹو پر بھی تنقید

گریڈ ایک سے 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو ملنی چاہئیں، سربراہ ایم کیو ایم
پاکستان
راولا کوٹ کے بعد دکی سب جیل سے بھی 3 قیدی فرار

قیدی واش روم میں موجود روشن دان کو توڑ کر فرار ہوئے
پاکستان
عوام ہوجائیں تیار! رواں ہفتے سے مون سون بارشیں ہونے والی ہیں

کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع
پاکستان
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر درخواستگزار کو تیاری کی مہلت

رجسٹرار آفس نے درخواست گزار پر متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کر رکھا ہے
پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر

جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان
ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس پاکستان

پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان
نجی ایئرلائن کی مدینہ سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے والی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار

نجی ایئرلائن عملہ دستیاب فلائٹ سےپاکستان روانہ کرنے کی تسلیاں دے رہا ہے،مسافر
پاکستان
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف عمران خان کا بلاک ہے، بیرسٹر گوہر

عمر ایوب واقعے کو شیر افضل مروت کے حوالے سے غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان
درخت کاٹنے سے منع کرنے پر بااثر ملزمان نے کاشتکار کی گدھی فائرنگ کرکے مار ڈالی

11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان
آج سے متعدد اشیاء پر 20 تا 90 فیصد درآمدی ڈیوٹی نافذ

گاڑیاں، اسکن کیئر، پرفیومز، ٹوٹھ پیسٹ، ہیئر کلر، صابن، ٹوائلیٹ پیپر، پلاسٹک، منرل واٹر اور پیٹ فوڈ شامل ہیں۔
پاکستان
خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

چیک پوسٹ پر 10 منٹ تک شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان
پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ

تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت
پاکستان
نیوی ڈاک یارڈ حملہ: 5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع

میرے سامنے ایک ہی سوال ہے کہ سزائے موت کیوں دی گئی وجوہات بتائی جائیں، جسٹس بابر ستار
پاکستان
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
پاکستان
حیدرآباد: رشتہ داروں نے جائیداد کے تنازعے پر ماں بیٹی کو دیوار میں چنوا دیا

بہنوئی نے زبردستی گھر کے کاغذات چھین لئے، خاتون کا الزام
پاکستان
خیبر میں مقتول صحافی کا قائم کردہ اسنوکر ہال نذر آتش، انٹرنیٹ کیفے مالکان کو دھمکی

ہماری جنگ فورسز، خفیہ اداروں اور ان کے جاسوسوں سے ہے، ملزمان کے پمفلٹس
پاکستان
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویش ناک حد تک بڑھ گیا، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ
پاکستان
علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
پاکستان
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں انتہائی خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ فہیم شوٹر گرفتار

گرفتار ملزم فہیم عرف شوٹر کا لانڈھی کورنگی میں 100 سے زائد وارداتوں کا انکشاف
پاکستان
’ملزمان کے بریت پر اعتراض نہیں‘، مینار پاکستان واقعے میں متاثرہ ٹک ٹاکر نے بیان جمع کرا دیا

عامر سہیل عرف ریمبو سمیت بارہ ملزمان نے مقدمہ میں بریت کی درخواستیں دائر کر دیں
پاکستان
لکی مروت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، پولیس
پاکستان
تمام بینکس آج عوامی لین دین کے لئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے مگر کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی، اسٹیٹ بینک
پاکستان
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان
مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد گیس کی فراہمی بحال

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی
پاکستان
لیاری بچاؤ اتحاد کے رہنماؤں کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں جاں بحق افراد کی ایف آئی آر درج کی جائے، رہنما لیاری بچاؤ اتحاد
پاکستان
محمکہ موسمیات نے خبردار کردیا، آج بھی سورج کا قہر جھیلنے کیلئے تیار رہیں

چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے
پاکستان
نیا مالی سال شروع ہوتے ہی پٹرول مہنگا، ’حکومت سے ریلیف کی کوئی امید نظر نہیں آرہی‘

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
پاکستان
نیا مالی سال شروع، ٹیکسز نافذ ہونے کے بعد آج سے کیا کچھ مہنگا ملے گا؟

نئے بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، شہری
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا ٹیرف کالعدم قرار دینا انتہائی مضحکہ خیز ہے: ٹرمپ کا ردِ عمل

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

عمران خان کو 25 فروری کو اسپتال منتقل کیا جائے گا: وزیرِ مملکت طارق فضل چوہدری

ایم کیو ایم ارکان میں دھمکیوں کے معاملے پر قیادت کا سخت ردِ عمل، علی خورشیدی کی طلبی

سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور

سُپر ایٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ سے ٹاکرا، قومی پلیئنگ الیون کے ناموں پر غور

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.