پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : تھانہ راوی روڈ کے 2 اے ایس آئی لڑ پڑے، ایک کا سر پھٹ گیا اے ایس آئی طارق نصیب نے اے ایس آئی شہبازاحمد کا سر پھاڑا، مقدمہ درج
پاکستان سریاب : کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامے میں موبائل فون صارفین کے کال اور ایس ایم ایس تک رسائی کا انکشاف بادی النظر میں وزرائے اعظم ، سیاسی لیڈرز، ججز کی آڈیو ریکارڈنگ سرویلنس کا میکنزم موجود ہے، آڈیو لیکس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اسمبلیوں میں سفید جھوٹ بولا جاتا ہے، اراکین کی بڑی تعداد منتخب ہو کر آتی نہیں لائی جاتی ہے، شاہد خاقان بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، سابق وزیر اعظم
پاکستان وزیرآباد میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس
پاکستان شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، تین افراد جاں بحق تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا، ریسکیو
پاکستان تربیلہ اور خان ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے ہری پور : دو ہفتوں میں خان پور ڈیم اور دیگر آبی مقامات پر ڈوب کر جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی
پاکستان صوابی : اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، ضلع بھر میں ہڑتال عوام نے روڈ بند کرکے ٹینٹ لگائے، ضلع میں کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند
پاکستان مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی ریکارڈ آمدن ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی، سی ای او ریلوے
پاکستان عمران کا باہر آنا نظر نہیں آتا، پی ٹی آئی قیادت کے پاس حکمت عملی نہیں، الیکشن پی پی کی گود میں ڈال دیا، فواد پی ٹی آئی موجودہ قیادت جھوٹ اور احمقانہ باتیں کر رہی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان سیاسی معاملات میں مداخلت فوج کے اپنے حلف کی نفی ہے، اس مداخلت کو تسلیم نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت میں اب تک یکسوئی کا فقدان ہے، امیر جے یو آئی
پاکستان کراچی : فیڈرل بی ایریا میں گھر سے ماں بیٹے کی اور ناظم آباد میں 2 افراد کی گلا کٹی لاشیں برآمد قانونی کارروائی کیلئے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے بھارت کو مطلوب شخص سمیت 18 قیدی عملے کو یرغمال بناکر فرار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 7 اہلکارگرفتار، تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ
پاکستان پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ لاہور جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہوگا، ذرائع
پاکستان عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی
پاکستان سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی گورنر سندھ فنانس بل 25-2024 پر دستخط کر دیے، نئے بجٹ کا یکم جولائی سے نفاذ ہوگا
پاکستان بلوچستان کے وسائل کے فوائد مقامی لوگوں کو پہنچانے کا عمل جاری کوئٹہ، بولان، زیارت اور ہرنائی میں صحت، تعلیم، یوٹیلیٹیز اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے شامل، ملازمتیں بھی دی گئی ہیں۔
پاکستان کراچی: پکنک پر جانے والی کوسٹر کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ ماڑی پور کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر سے بچنے کی کوشش میں تیز رفتار کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد پلٹ گئی۔
پاکستان محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کل اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری
پاکستان کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند
پاکستان اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان اسلام آباد سے پشاور موٹرے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پاکستان کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بھی خاتون جاںں بحق، 2 بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
پاکستان صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی
پاکستان اوکاڑہ پولیس نے چرچ کے قریب 7 مسلح افراد گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے پانچ ریفل کلاشنکوفیں ایک پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
پاکستان گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا
پاکستان صوبائی وزیر توانائی رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر پہنچ گئے کے ای نے یقین دلایا ہے کہ تین سےچار روز میں لوڈشیڈنگ میں مزید کمی آئے گی
پاکستان وفاقی بجٹ میں سولر پینلز سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں سولر انڈسٹری کے قیام کی امید پیدا ہوگئی ہے
پاکستان کراچی سہراب گوٹھ سے ٹی ٹی پی کی مالی معاونت کرنے والے 2 سہولت کار گرفتار دونوں ملزمان کے نام حکومت سندھ نے فورتھ شیڈول میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان امریکا نے پاکستان سے تعلقات کو خوش گوار اور مستحکم قرار دے دیا کئی شعبوں میں اشتراکِ عمل بڑھا ہے، پاکستانی سفارت خانے کی مینگو پارٹی میں امریکی اعلیٰ عہدیدار الزابیتھ ہارسٹ کی گفتگو
پاکستان نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنے والے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانے کی تیاری ترمیمی مالیاتی بل میں جرمانے کم کرنے اور بورڈ آف ریونیو کو تاریخ کے تعین کا اختیار دینے کی تجویز شامل ہے۔
پاکستان ضلع کرم: شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا، 19 افراد زخمی زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز
پاکستان پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
پاکستان سندھ میں 54 ہزار سے زائد بھرتیاں منسوخ، کوٹے کی تعمیل کا عدالتی حکم ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہارالحسن نے غیر منصفانہ تقرریوں پر اگست میں مقدمہ دائر کیا تھا۔
پاکستان کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری
پاکستان حافظ آباد میں پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق پیسے نہ دینے پر پولیس ملازمین نے میری والدہ پر تشدد کیا ، سدرہ بی بی مدعی مقدمہ