Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 21 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

چیف آف دی نیول اسٹاف کا 53 ویں پی این اسٹاف کورس سے خطاب

چیف آف دی نیول اسٹاف کا 53 ویں پی این اسٹاف کورس سے خطاب

چیف آف دی نیول اسٹاف نے کورس کے شرکاء کی تحقیق اور پیش کی گئی تجاویز کو سراہا
شہرقائد میں بارش برسانے والا سسٹم کہاں گیا ؟

شہرقائد میں بارش برسانے والا سسٹم کہاں گیا ؟

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، کئی مقامات پر سولر پینلز اور سائن بورڈز بھی گرگئے
پاکستان
فنانس ترمیمی بل کی منظوری سے موبائل فون، اسٹیشنری، گوشت، ادویات اور دیگر اشیاء مہنگی ہوجائیں گی

فنانس ترمیمی بل کی منظوری سے موبائل فون، اسٹیشنری، گوشت، ادویات اور دیگر اشیاء مہنگی ہوجائیں گی

بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی بڑھ جائیں گے، یکم جولائی سے مہنگائی کا سونامی آنے کا امکان
پاکستان
ٹانک میں 13 مزدور و اہلکار اغوا کرلیے گئے

ٹانک میں 13 مزدور و اہلکار اغوا کرلیے گئے

پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن، اغوا کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی
پاکستان
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو امریکی حکومت کی مداخلت نہیں کہا جاسکتا، پی ٹی آئی قیادت

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کو امریکی حکومت کی مداخلت نہیں کہا جاسکتا، پی ٹی آئی قیادت

خواجہ آصف نے متضاد بیانات دیے، ہمیں دہشتگرد کہا جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان
روس چلڈرن آف ایشیا گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

روس چلڈرن آف ایشیا گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

شاہیر طارق نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی کو دو صفر سے مات دی
پاکستان
سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے

سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے

مدین میں توہین مذہب کے نام پر قتل کے الزام میں 25 سے زائد افراد ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پاکستان
سوات ، مانسہرہ اور شکارپور میں حادثات، 4 افراد جاں بحق

سوات ، مانسہرہ اور شکارپور میں حادثات، 4 افراد جاں بحق

جاں بحق اور زخمی اسپتال منتقل ، ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان
سرگودھا میں ماں کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

سرگودھا میں ماں کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

پولیس نے24 گھنٹوں میں ہی ملزم کو گرفتارکر لیا
پاکستان
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ

جس علاقے میں اگر گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے، ناصر حسین شاہ
پاکستان
وفاقی بجٹ: پراپرٹی پر اب ڈیوٹی کی شرح کیا ہوگی؟

وفاقی بجٹ: پراپرٹی پر اب ڈیوٹی کی شرح کیا ہوگی؟

ٹیکس دہندگان اور غیر ٹیکس دہندگان کے لیے مختلف قیمتیں ہیں۔
پاکستان
طالبان حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے تک روابط قائم نہ کیے جائیں، ایچ آر سی پی

طالبان حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے تک روابط قائم نہ کیے جائیں، ایچ آر سی پی

ہیوم رائٹس کمیشن آف پاکستان کا سکیورٹی کونسل اور رکن ممالک کو خط، دوحہ میں طالبان حکومت سے مذاکرات پر نظرثانی کا مطالبہ
پاکستان
گھوٹکی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک اہلکار شہید ایک اغوا

گھوٹکی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایک اہلکار شہید ایک اغوا

پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے، لاش اور زخمی اسپتال منتقل
پاکستان
عزم استحکام کا غلط تاثر لیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ لوگوں کو گھروں سے نکالا جائے گا، سکیورٹی ذرائع

عزم استحکام کا غلط تاثر لیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ لوگوں کو گھروں سے نکالا جائے گا، سکیورٹی ذرائع

عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے، ذرائع
پاکستان
حکومت ٹیکس چوری، فراڈ کی روک تھام کے لیے ونگ تشکیل دے گی

حکومت ٹیکس چوری، فراڈ کی روک تھام کے لیے ونگ تشکیل دے گی

ترمیم کے بعد ایف بی آر کو سیلز ٹیکس آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ اور ڈیٹا حاصل کرنے کا اختیار ہو گا
پاکستان
کراچی : ہاکس بے پوائنٹ پر خاتون سمندر میں ڈوب گئی

کراچی : ہاکس بے پوائنٹ پر خاتون سمندر میں ڈوب گئی

بن قاسم ٹاؤن 14 سالہ لڑکا ندی میں ڈوب کر جاں بحق
پاکستان
سندھ اسمبلی میں 3 ہزار 56 ارب سے زائد کا بجٹ منظور، سروس سیلز ٹیکس میں اضافہ

سندھ اسمبلی میں 3 ہزار 56 ارب سے زائد کا بجٹ منظور، سروس سیلز ٹیکس میں اضافہ

اپوزیشن نے اخراجات کم کرنے کے لیے 1197 کٹوتی کی تحاریک پیش کیں
پاکستان
لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل

لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل

کنڈی ہاؤس کا خرچ گورنر ہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا، اعلامیہ
پاکستان
افغانستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کریں گے، وزیر دفاع

افغانستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کریں گے، وزیر دفاع

ان کے روابط طالبان کے ساتھ ہیں، یہی ٹی ٹی پی کو لے کر آئے تھے، خواجہ آصف کی اپوزیشن پر تنقید
پاکستان
کے الیکٹرک نے رات میں بجلی کی فراہمی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کے الیکٹرک نے رات میں بجلی کی فراہمی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

مختلف علاقوں میں مکینوں نےرات جاگ کرگزاری، سلطان آباد، سٹی ریلوےکالونی اورشاہین کمپلیکس چوک پرمظاہرہ، خواتین کی شرکت
پاکستان
کراچی اور قلعہ عبداللہ سے 2 پولیو کیس سامنے آگئے

کراچی اور قلعہ عبداللہ سے 2 پولیو کیس سامنے آگئے

رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی
پاکستان
قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

اپوزیشن کی طرف سے بل کی مخالفت کی گئی
پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات

چورلیپ ٹاپ، ہارڈ ڈرائیو اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے
پاکستان
پاکستان میں انتخابات میں تحقیقات کے امریکی مطالبے کیخلاف قرار داد منظور، اپوزیشن کے سائفر کے نعرے

پاکستان میں انتخابات میں تحقیقات کے امریکی مطالبے کیخلاف قرار داد منظور، اپوزیشن کے سائفر کے نعرے

پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا، قرار داد
پاکستان
فنانس بل کی منظوری ، ارکان پارلیمنٹ کو نئی مراعات مل گئیں

فنانس بل کی منظوری ، ارکان پارلیمنٹ کو نئی مراعات مل گئیں

عبد القادر پٹیل نے پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم ایوان میں پیش کی
پاکستان
یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ

وفاقی بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور
پاکستان
کراچی گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور ماں کا لعل قتل

کراچی گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور ماں کا لعل قتل

رواں سال شہر قائد میں لٹیرے اسی افراد کی جان لے چکے ہیں
پاکستان
چونیاں : کرایہ مانگنے پر مسافروں کا بس کنڈیکٹر پر تشدد، ویڈیو وائرل

چونیاں : کرایہ مانگنے پر مسافروں کا بس کنڈیکٹر پر تشدد، ویڈیو وائرل

بس کنڈیکٹر کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے، پولیس
پاکستان
شیخوپورہ میں عدم ادائیگی پرمیونسپل کارپوریشن کی بجلی منقطع

شیخوپورہ میں عدم ادائیگی پرمیونسپل کارپوریشن کی بجلی منقطع

میونسپل کارپوریشن نے انوکھے انداز میں لیسکو کو جوابی دیا
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر

اگلی مرتبہ ہاؤس کو ان آرڈر چلانے کے لیے اپنا آئینی اختیار استعمال کروں گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان
بہاولپور میں اسپیشل ایجوکیشن کالج کے سامنے سے بلڈر اغوا، مقدمہ درج، تفتیش شروع

بہاولپور میں اسپیشل ایجوکیشن کالج کے سامنے سے بلڈر اغوا، مقدمہ درج، تفتیش شروع

مغوی احمدعالم کی گاڑی اور موبائل فون برآمد کر لیا گیا
پاکستان
سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے ضبط اشیاء تھانے سے غائب ، فروخت ہونے کا انکشاف

سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے ضبط اشیاء تھانے سے غائب ، فروخت ہونے کا انکشاف

اے ٹی سی کے جج کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان
پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب

پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب

اپوزیشن کا بجٹ منظوری کے دوران ایوان سے واک آؤٹ
پاکستان
میئر کراچی کا شہر میں تعطیل کا اعلان

میئر کراچی کا شہر میں تعطیل کا اعلان

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ لازمی خدمات کے دفاتر کھلیں گے
پاکستان
دفتر خارجہ کی سینئر سفارتکار رضوان سعید کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کی تصدیق

دفتر خارجہ کی سینئر سفارتکار رضوان سعید کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کی تصدیق

عاصم افتخار کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا ایڈیشنل مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس

شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس
پاکستان
کراچی سے راولپنڈی کے درمیان ’’سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین‘‘ چلانے کا اعلان

کراچی سے راولپنڈی کے درمیان ’’سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین‘‘ چلانے کا اعلان

اسپیشل ٹرین گرمیوں کی تعطیلات میں 5 سے 30 جولائی تک چلیں گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان
190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست
پاکستان
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہوئی
پاکستان
کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا

کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا

بیوپاری کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی جبکہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی
پاکستان
کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور

کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور

کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان
وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری

وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری

درخواست وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب دے دائر کی گئی تھی
پاکستان
یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز

یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، بیٹھ جائیں گلہ بیٹھ جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس

امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس: روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش

قومی اسمبلی اجلاس: روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش

قومی اسمبلی میں فنانس بل کی شق وار منظوری، حکومتی ترامیم منظور، اپوزیشن کی مسترد،
پاکستان
لاہور، اسکریپ گودام میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے مزدور جاں بحق

لاہور، اسکریپ گودام میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے مزدور جاں بحق

خلیل شدید زخمی ہوا تھا، موقع ہی پر دم توڑ دیا، پولیس اور امدادی ٹیموں نے شواہد جمع کرلیے۔
پاکستان
کراچی میں کل کے مقابلے میں آج زیادہ بارش کی پیش گوئی

کراچی میں کل کے مقابلے میں آج زیادہ بارش کی پیش گوئی

گزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل لسٹ میں اب موجود نہیں ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 20 ہوگئی

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 20 ہوگئی

شدید گرمی کے باعث کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے اموات کا خدشہ
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں نوٹیفکیشن جاری کر دیے
پاکستان
شدید ردعمل کے بعد بینکوں کو ان کے منافع پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کا فیصلہ واپس

شدید ردعمل کے بعد بینکوں کو ان کے منافع پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کا فیصلہ واپس

بینکوں کیلئے بے جا ریلیف وزیر اعظم کی مداخلت سے ختم ہوا، اسحاق ڈار بھی ایسا ہی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
پاکستان
ساہیوال اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کیلئے ینگ ڈاکٹر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ساہیوال اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کیلئے ینگ ڈاکٹر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ کی مداخلت پر لاہور کے مریضوں کی مشکل دور ہوگئی، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی
پاکستان
شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس: عدالت میں آئی جی پنجاب کی سخت سرزنش

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس: عدالت میں آئی جی پنجاب کی سخت سرزنش

اگرپولیس ایک بندے کو نہیں ڈھونڈ سکتی توپھرہم کسے کہیں؟ آپ لوگوں کی اپنی عقل کام نہیں کرتی, جسٹس امجد رفیق
پاکستان
عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع

عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلاء کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع

انٹیلی جنس اداروں اور وزارت دفاع کو سول انتظامیہ کے امور میں مداخلت سے روکا جائے، استدعا
پاکستان
پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آنے لگے، ’شیر افضل مروت غیر اہم‘ قرار

پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آنے لگے، ’شیر افضل مروت غیر اہم‘ قرار

آئین کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، عدت کیس میں جگ ہنسائی ہوئی، شبلی راز
پاکستان
پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان
وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار

وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار

سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر
پاکستان
’پی ٹی آئی رہنما آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد لینے کی بات کرتے ہیں لیکن اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے‘

’پی ٹی آئی رہنما آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد لینے کی بات کرتے ہیں لیکن اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے‘

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے قول و فعل میں تضاد ہے، ڈاکٹر عباد اللہ
پاکستان
معدنی نمک برآمد کرنے کی راہ ہموار، اربوں ڈالر کا منصوبہ جلد لانچ ہوگا

معدنی نمک برآمد کرنے کی راہ ہموار، اربوں ڈالر کا منصوبہ جلد لانچ ہوگا

ایس آئی ایف سی نے راہ ہموار کردی، پاکستانی نمک منگواکر بھارت ری برانڈنگ سے خطیر زرِمبادلہ کماتا رہا ہے۔
پاکستان
یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اگر حکومت دونوں ایندھن کیلئےلیوی چارج مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتی ہے، تو قیمت میں اضافہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے
پاکستان
سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا

سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
پاکستان
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواست
پاکستان
میانوالی اسٹیشن پر ریلوے پولیس اہلکار نے ضعیف مسافر کی جان بچالی، ویڈیو وائرل

میانوالی اسٹیشن پر ریلوے پولیس اہلکار نے ضعیف مسافر کی جان بچالی، ویڈیو وائرل

چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش کرنے والا مسافر اترتے وقت اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکا اور پھسل گیا
پاکستان
نان فائلرز کیلئے بڑا ریلیف، سمز کی بندش یا غیرملکی دوروں پر پابندی سے متعلق فیصلے میں تبدیلی

نان فائلرز کیلئے بڑا ریلیف، سمز کی بندش یا غیرملکی دوروں پر پابندی سے متعلق فیصلے میں تبدیلی

حکومت نے فنانس بل 2024 میں ترامیم لانے کا فیصلہ کیا
پاکستان
بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں ”منا بھائی“ پکڑا گیا

بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں ”منا بھائی“ پکڑا گیا

بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوقین پاکستانی منا بھائی ڈاکٹر کا یونیفارم پہن کر مریضوں کا علاج کرنے پہنچ گیا۔
پاکستان
ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار

ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار

ایم پی اے لیاقت لہری کے بھتیجے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
پاکستان
کوئٹہ میں ڈی جی خوراک ظفراللہ گویا اپنے عہدے پر بحال

کوئٹہ میں ڈی جی خوراک ظفراللہ گویا اپنے عہدے پر بحال

ڈی جی خوراک سرکاری خزانے سے 5 ارب روپے کو ضائع کرنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے تھے ، ذرائع
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

شکست کا غصہ چکن تندوری پر

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

چھوٹی ٹیموں کی حیران کن پرفارمنس کیسے؟

تازہ ترین

عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ ٹیرف لگانے کے لیے کس قانون کا سہارا لے سکتے ہیں؟

عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ ٹیرف لگانے کے لیے کس قانون کا سہارا لے سکتے ہیں؟

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اختیار خطرے میں

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اختیار خطرے میں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ نے تمام ممالک پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ نے تمام ممالک پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

جلد جوہری معاہدے کا مسودہ تیار کرلیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

جلد جوہری معاہدے کا مسودہ تیار کرلیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل

نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل

اسرائیل پورے مشرق وسطیٰ پر بھی قبضہ کر لے تو کوئی اعتراض نہیں: امریکی سفیر

اسرائیل پورے مشرق وسطیٰ پر بھی قبضہ کر لے تو کوئی اعتراض نہیں: امریکی سفیر

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.