Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 21 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

عمرایوب نے پارٹی سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

استعفیٰ قبول کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں، عمر ایوب
شاہ فیصل کالونی میں شادی کے گھر میں 75 لاکھ کی ڈکیتی

ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک ضلعی ٹیکنکل ٹیم کو سونپ دیا گیا
کراچی میں میتیں زیادہ تر لوڈشیڈنگ سے متاثرہ علاقوں سے آرہی ہیں ، فیصل ایدھی

مرنے والے کی وجہ موت ڈاکٹرز ہیٹ نہیں دل و دماغ کا بند ہونا لکھتے ہیں، سربراہی ایدھی فاونڈیشن
پاکستان
عدت نکاح کیس: آج صرف ضمانتی درخواست پر فیصلہ آیا، مرکزی اپیل پر فیصلہ آنا باقی ہے، شعیب شاہین کی وضاحت

آج جو خوشیاں منا رہے ہیں وہ آٹھ دس جولائی کو عارضی بھی ہوسکتی ہیں، ہوسکتا ہے مشتعل ورکرز کا غصہ ختم ہوجائے، شعیب شاہین
پاکستان
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا 4 نکاتی اتحاد طے پاگیا، مولانا فضل الرحمان نے تحریری ضمانت مانگ لی

ملک کی سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خاتمے اور افغانستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات پر دونوں جماعتوں میں اتفاق ہوگیا
پاکستان
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، دو راہگیر زخمی

دستی بم سکیورٹی فورسز کی کھانے پینے کی میس والی گاڑی پر پھینکا گیا، پولیس
پاکستان
سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں

حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی ہیں
پاکستان
’قصور وار ہیں تو سزا بھگتنے کے لیے تیار ہیں‘، احمد بھچر کا 9 مئی پر معافی مانگنے سے صاف انکار

کیوں حمودالرحمن کمیشن ایک ایک بچہ پڑھ چکا ہے؟ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
پاکستان
چند دن بعد جنوبی اضلاع میں امارت اسلامی کا قیام نظر آرہا ہے، مولانا فضل الرحمان

فاٹا کے قبائلی عوام نے آپریشن عزم استحکام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان
کاغان: جون میں برفباری نے لوگوں کو حیران کردیا

بے وقت کی برفباری سے خوش لوگوں کو احساس نہیں کہ یہ کتنے بڑے خطرے کی نشانی ہے
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظور دے دی

جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کے بعد 9 مئی واقعات میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ
پاکستان
ایم کیو ایم کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے متاثرین کی مالی امداد منظور

وزیراعظم کا خود سانحہ حیدر آباد متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کا عندیہ
پاکستان
سندھ کا ضمنی بجٹ منظور، حکومت نے بجٹ سے زائد 273 ارب روپے خرچ کرڈالے

محکمہ پولیس نے مالی سال24-2023 کے مقررہ بجٹ سے 3 ارب 53 کروڑ زیادہ خرچ کیے
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

مجھے اور وزیروں کو لواحقین کے پاس جانا چاہیے تھا یہ ہماری غلطی ہے، مراد علی شاہ
پاکستان
عدت کیس میں فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان اپنے ہی رہنماؤں پر چڑھ دوڑے، عمر ایوب اور فیصل جاوید بچ کر بھاگنے پر مجبور

عمران خان کو کچھ ہوا تو قیادت کو نہیں چھوڑیں گے، کارکنان
پاکستان
لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے مرنے والوں کی ایف آئی آر کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کےالیکٹرک پر پھٹ پڑے
پاکستان
کراچی میں شروع ہونے والی بارش کب تک چلے گی؟

کیا شہر میں گرمی کم ہوگی؟
پاکستان
کے الیکٹرک نے 7 سال کیلئے فی یونٹ میں 10 روپے اضافہ مانگ لیا، نیپرا نے لوڈ شیڈنگ سے اموات پر تحقیقات کا آغاز کردیا

کراچی کے لوگ بہت غصے میں ہیں، نیپرا نوٹس لے، اس سے پہلے کے صورت حال انتہائی خراب ہوجائے، شہری
پاکستان
کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، پہلی بوند گرتے ہی بجلی بند، بل بورڈ گر گیا

بادل برسنےسےحبس میں کمی، موسم خوشگوار، گرومندر، ایم اے جناح روڈ، ایف بی ایریا، سرجانی، سپرہائی وے پر برسات، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
پاکستان
دونوں ٹانگوں سے محروم سندھ پولیس کی باہمت اہلکار کی کہانی

پولیس اہلکار عائشہ ناز چار سال قبل خوفناک ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئیں تھیں
پاکستان
’سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں‘، عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

قانون کے تحت خاتون مجرم بھی ضمانت کی دعویدار نہیں ہو سکتی، فیصلہ
پاکستان
آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضاد ہے، اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں کچھ اور یہاں کچھ اور کہتے ہیں، ڈاکٹر عباداللہ خان
پاکستان
میرے تو بیوی بچے بھی نہیں، بجلی کا بل زیادہ آنے پر شیخ رشید پھٹ پڑے

شیخ رشید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
پاکستان
لاہور پولیس نے زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے 5 ملزم گرفتار کرلیے

ایس پی کینٹ کو ضیاءالرحمن، جاوید اقبال، عادل، طیب اور رضا کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔
پاکستان
پی ٹی آئی کا عدت کیس میں عدالتی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اس کیس میں کوئی پیچیدگی ہے ہی نہیں، بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی رہائی سے پہلے حکومت سے کوئی بات نہیں ہوگی، عمر ایوب
پاکستان
ہاتھ جوڑنے پر بھی صارم برنی نے بچی واپس نہیں کی، افشین کا بیان

بچی مدیحہ کو دی تھی جس نے بشرٰی کو دی اور اس نے صارم برنی کو، آج نیوز کو بیانات کی کاپی مل گئی
پاکستان
شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کا کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کل لاہور ہائیکورٹ طلب، پولیس رپورٹ بھی مسترد
پاکستان
قومی اسمبلی، اسحاق ڈار کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی

بتایا گیا تکنیکی خرابی سے بجلی گئی، اسپیکر نے کہا ایوان سولر پر ہے، ایسا ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔
پاکستان
عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد، 7-7 سال قید کی سزا برقرار

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےمحفوظ شدہ فیصلہ سنایا، سزامعطلی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری
پاکستان
چین کا داسو واقعے کی تحقیقات اور پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاک چین تعلقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

9مئی واقعات سےمتعلق قرارداد کابینہ سےمنظوری کیلئے بھی پیش کی جائےگی، صوبائی وزیر قانون
پاکستان
پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں تحریک انصاف کو بلے کا نشان اور مخصوص نشستیں دینے کی استدعا
پاکستان
آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

پراسیکیوشن کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے جھنڈوں کے، وکلاء کے دلائل
پاکستان
مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے میجر پارٹی کو الیکشن سے نکال دیا‘

سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب
پاکستان
گوجرانوالہ میں داماد کی سوئے ہوئے سسرالیوں پر فائرنگ، بیوی اور سالا جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں ہیں، پولیس
پاکستان
پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی

پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز
پاکستان
مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی فرد جرم کیلئے آئندہ سماعت پر طلب

چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش
پاکستان
انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ

امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان
مچھ سینٹرل جیل کی بجلی دو دن سے غائب، سپرٹنڈنٹ حکام بالا کو مراسلہ لکھنے پر مجبور

بلوچستان کی مچھ جیل کی بجلی کاٹنے سے سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، مراسلہ
پاکستان
لاپتہ شہری کے اغواء کا مقدمہ 15سال بعد (ر) کرنل کیخلاف درج

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں خفیہ اداروں سے منسلک ذمہ دار افسران کا ذکر بھی موجود
پاکستان
جج کو ہراساں کرنے کا کیس: ’آئی بی اور آئی ایس آئی وزیر اعظم کے ماتحت ہیں، ان کو ذمہ داری لینا ہوگی‘

لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کو رٹ پٹیشن میں تبدیل کردیا
پاکستان
کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی

گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، ایدھی فاؤنڈیشن
پاکستان
آزاد کشمیر اسمبلی نے 264 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی

فائنانس بل کی منظوری کے لیے ایوان کا اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں آج پھر ہوگا
پاکستان
غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے پر سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

دونوں ملزمان پر پاسپورٹ آفس کے ریکارڈ اور ڈیٹا میں ردوبدل کا بھی الزام ہے
پاکستان
نیو کراچی میں 3 سالہ بچی آمنہ کی موت طبعی قرار

بچی کے جسم پرتازہ چوٹ کے نشانات نہیں، والد نے تصدیق کردی
پاکستان
چوروں کو گھر بھیجا جائے اور فوج کے ساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے، شیخ رشید

حکمرانوں سے مذاکرات منہ کالا کرنے کے مترادف ہے، سربراہ عومی مسلم لیگ
پاکستان
6 مبینہ مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 2 سگے بھائیوں سمیت 10 ملزم گرفتار

پاک کالونی اور میوہ شاہ میں مقابلے ہوئے، گارڈن، بلدیہ، سہراب گوٹھ اور فشریز میں بھی کارروائیاں کی گئیں
پاکستان
کراچی کے ملیر کھوکھرا پار میں گھر سے 2 بہنوں کی لاشیں برآمد

دونوں خواتین غیر شادی شدہ اور محلے میں بچوں کو قرآن پڑھاتی تھیں۔
پاکستان
کراچی میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش، سڑک ٹریفک کیلئے بند

مذاکرات کی کامیابی کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا
پاکستان
سندھ حکومت کا ایل این جی اور ایل پی جی کی دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ نے سندھ بھر کے ڈی سیز کو مراسلے بھجوا دیے
پاکستان
پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

پولیس نے تمام شواہد اکٹھے کرکے لاشوں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا
پاکستان
حیدرآباد میں ٹرک بریک فیل ہونے پر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد جاں بحق

بجری سے بھرا تیز رفتار ٹرک پہلے چنگچی اور پھر موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا
پاکستان
کراچی میں نجی کمپنی کی تیزرفتار بس دیوار سے ٹکراگئی، ایک ملازم جاں بحق

حادثے کے باعث شارع فیصل اور بلوچ پل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی
پاکستان
حکومت کا یوٹرن: اسٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ

ترمیم شدہ فنانس بل کا اعلان آج متوقع، وزیر خزانہ نے بجٹ پر بحث میں سیلز ٹیکس نہ لینے کا کہا تھا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

دنیا بھر میں ماہ صیام کی برکتیں!

عثمان طارق کی کامیابی کے پیچھے دھونی کا ہاتھ؟

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

رمضان، ورلڈکپ اور پاکستانیوں کے تُکّے

تازہ ترین

عدالتی فیصلے پر عمل کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنا غیرقانونی قرار

عدالتی فیصلے کے بعد ٹرمپ ٹیرف لگانے کے لیے کس قانون کا سہارا لے سکتے ہیں؟

ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

’ٹینکر سسٹم بند کرو، لائنوں سے پانی دو‘: عدالت کراچی واٹر کارپوریشن پر برہم

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اختیار خطرے میں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ نے تمام ممالک پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود ٹرمپ نے تمام ممالک پر مزید 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.