کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
عمران خان نے مجھ پر پابندی نہیں لگائی لیکن سیاسی سوالات کے جواب میں جھوٹ نہیں بولا جاتا، شیر افضل شیر افضل مروت نے خود کو پارٹی میں سائیڈ لائن کرنے کی وجہ بھی بتادی
پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے بسوں میں مسافروں سے کرایوں کی معلومات لینا شروع کردیں
پاکستان گرڈ اسٹیشن کنٹرول : وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ کا افہام و تفہیم سے باہمی غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ کی وزیرداخلہ کو گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت کی یقین دہانی
پاکستان کراچی کے صنعتکار آصف بلوانی کے قتل کا مقدمہ حل، اہم انکشافات ملزمان بینک سے رقم لیکر نکلنے والوں کو زیادہ ٹارگٹ کرتے ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ساجد سدوزئی
پاکستان دوران حج کتنے پاکستانی جاں بحق ہوئے، ڈی جی حج مشن نے تعداد بتادی یہ ایک مشکل حج تھا کیونکہ پارہ تقریبا 50 ڈگری تھا، ڈی جی حج
پاکستان سرحد پار کر کے بھارت جانے کی کوشش پر پاکستانی شہری گرفتار سیکیورٹی فورسز نے مذکورہ شخص کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی
پاکستان خیبر : زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل مردان میں نوجوان نے ماں باپ اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
پاکستان جانوروں پر ظلم: چیئر پرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق ثمینہ ممتاز زہری کا گورنر سندھ کو خط بے زبان جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کی سفارش
پاکستان کراچی: ہاکس بے ساحل پر 4 افراد ڈوب گئے، دیگر شہروں کی نہروں میں نہاتے ہوئے 7 افراد جاں بحق حادثات کوہاٹ ، شجاع آباد، سیالکوٹ، رائے ونڈ اور دیپال پور اور نواح میں رونما ہوئے
پاکستان اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑی پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی اس سے قبل بھی شاہدرہ کے مقام پرمتعدد بارآگ لگنے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی اگر ریاستی مفادات کے ساتھ کھیلے گی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال ایک سیاسی جماعت نے ٹرول گردی کا فن سیکھا،پاک چین تعلقات پر پروپیگنڈا کررہی ہے، وفاقی وزیر
پاکستان گھوٹکی : غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا گیا فائرنگ کے بعد ملزم موقع پر فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان مشروب ساز کمپنی کے ٹرک کو حادثہ، شہری بوتلیں لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے ٹرک ڈرائیور ڈر کے مارے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگ نکلا
پاکستان شمالی وزیرستان میں عید کی رونقیں دوبالا، 3 دن میں 15 لاکھ سیاح رزمک پہنچے 23 ہزار گااڑیاں سیاح مقام پر پہنچیں، بچے اور بڑے قدرتی حسن سے یکساں محظوظ ہوئے، بہترین انتظامات پر فورسز کا شکریہ
پاکستان ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پولیس
پاکستان ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف
پاکستان سوشل میڈیا پوسٹ پر 2 برادریوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 4 افراد زخمی دونوں برادریوں کے سینکڑوں افراد اسلحہ، ڈنڈے سوٹے لے کر آمنے سامنے آ گئے
پاکستان پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز کے ساتھ بحری مشق میں حصہ بھی لیا
پاکستان اٹلی کے شہر فرارا میں گاڑی نہر میں گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق تعلق گجرانوالہ اور حافظ آباد سے تھا، سات پاکستانی کام پر سے واپس آرہے تھے
پاکستان عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں، دھمکی کسی اور کو دیں، عظمیٰ بخاری پنجاب آئیں آپ کو بتاتے ہیں صفائی اور سیکیورٹی کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا
پاکستان علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی
پاکستان پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پاکستان فلائی جناح کی پرواز میں پیش آنیوالے خطرناک واقعے کی تفصیل عالمی میڈیا میں رپورٹ 24 مئی کی پرواز میں بلندی پر پریشر کا مسئلہ کھڑا ہوا، دونوں پائلٹس کو آکسیجن ماسک لگانا پڑے تھے
پاکستان ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا صحافی جبران خلیل کی نماز جنازہ ادا، واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے نکل آئے زلزلہ خیبرپختونخوا کے بیشتر حصوں میں محسوس کیا گیا، مرکز تاجکستان میں تھا
پاکستان فیصل آباد میں ڈاکو 2 کروڑ نقد، 55 لاکھ کے زیورات لے اُڑے یہ واردات نشاط آباد کی سٹی ہاؤسنگ کالونی میں کی گئی، پولیس ملزمان کے تعین کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے
پاکستان پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
پاکستان فیصل آباد: لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، 2 بچے جھلس کر جاں بحق لیپ ٹاپ بچہ استعمال کررہا تھا کہ استعمال کے دوران اچانک پھٹ گیا، پولیس
پاکستان بجلی کی اوور بلنگ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے جواب طلب کرلیا لیسکو اور نیپرا کو بھی نوٹس، گزشتہ سال بحریہ ٹاؤن نے بجلی کی بلنگ لیسکو کے حوالے کرنے کا اعلان کیا مگر اس پر عمل نہ ہوا
پاکستان عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ بعض علاقوں میں موسم خشک اور گرم بھی رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کی گئی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے
پاکستان فوج کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے، شاہد خاقان عمران خان صاحب اکثریت کھو چکے تھے۔ باجودہ صاحب نے نمبر پورے کر کے دیئے۔