دہشت گرد کمانڈر عبد المنان افغانستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل عبد المنان ٹارگٹ کلنگ، پوسٹوں پر حملے، اور بھتہ خوری وغیرہ سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا
پاکستان ساہیوال: ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ڈاکڑ عمر کو معطل کر کے پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کافیصلہ بھی کر لیا گیا
پاکستان ڈیرہ غازی خان : دو مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان وزیر اعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی بات چیت کے دوران ایک دوسرے کے لیے نیک خوہشات کا اظہار
پاکستان پشاور : رکن اسمبلی نے گرڈ اسٹیشن میں چارپائیاں ڈال لیں، بجلی بحال کروا دی گرڈ سٹیشن پر ہی رہوں گا، بجلی بند نہیں کرنے دوں گا، رکن اسمبلی
پاکستان سکردو : لاپتہ 2 جاپانی کوہ پیما کا سرچ آپریشن اگست تک موخر ایک کوہ پیما کی ڈیڈ باڈی محفوظ مقام پر منتقل کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر شگر
پاکستان دریائے سندھ میں پکنگ مناتے ہوئے باپ 2 بچوں سمیت ڈوب گیا بلوچستان: مقامی ڈیم میں دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق
پاکستان محکمہ تعلیم کے افسر کے گھر ڈکیتی کی واردات 4 مسلح ڈکیت لاکھوں روپے لے اُڑے، متاثرہ افسر نے تھانہ سٹی میں درخواست دیدی
پاکستان آئندہ بجٹ میں پاکستان کے قرضے رول اوور ہوجائیں گے، معاشی درجہ بندی فچ کی رپورٹ پاکستان میں مالی سال 2025 میں شرح سود کم ہو کر 16 فیصد ہوسکتا ہے، فچ
پاکستان خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا
پاکستان وفاقی حکومت اپنا رویہ ٹھیک کرے ورنہ ان کا رویہ عوام درست کرے گی، علی امین لوڈشیڈنگ سے قربانی کا گوشت خراب ہو رہا ہے، حکومت نے حدیں پار کر دیں ہیں، اسد قیصر
پاکستان پاکپتن میں انسانیت سوز واقعہ: بااثر ملزمان کا محنت کش پر برہنہ کرکے بد ترین تشدد، ویڈیو بھی بنائی مُلزمان محنت کش کو گلے میں زنجیر ڈال کر گھسیٹتے رہے
پاکستان قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش ’خراب گاڑی‘ سے برآمد علی شان گزشتہ روز قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئےگھر سے نکلا تھا، پولیس
پاکستان کاغان ویلی پر چیک پوسٹوں کے باعث سینکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور ہوکر رہ گئے بالاکوٹ ڈیم کی تعمیر کے دوران قائم چیک پوسٹوں پر سیاحوں کا رش لگ گیا
پاکستان اسلام آباد: عید الاضحی کے روزسنگین نوعیت کے جرائم کی 19وارداتیں رپورٹ 6 موٹرسائیکل چوری ہوئیں اور ایک موٹر سائیکل گن پوائنٹ پرچھینا گیا
پاکستان مظفرآباد میں مکینوں نےتیندوے کے دو بچوں کو ماردیا قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے ہلاک کیے گئے تیندوے کی بچوں کوچھپا دیا،
پاکستان نوشہرہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج: پرویز خٹک اور شہری کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ مردان نوشہرہ روڈ بلاک ہوگیا، سابق وزیراعلی کی گاڑی بھی پھنس گئی
پاکستان پنجاب میں دریا اور نہر میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق ہو گئے بہن اور بھائی نہر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک نہر میں ڈوب گئے
پاکستان ٹیکس نہ دینے والوں کو اب ٹیکس دینا ہوگا، صوبے کو ملنے والے اداروں کو وفاق سے الگ کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں اصولوں کی بات کی تھی، محمد اورنگزیب
پاکستان گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل، عازمین کو منیٰ میں اپنے خیموں میں رہنے کی ہدایت سعودی حکومت نے حج کے آخری مرحلے کے دوران شام 4 بجے تک رمی کی رسومات کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
پاکستان جانورکے کھیت میں جانے پراعضا کاٹنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا راولپنڈی میں واقعہ کے 14دن بعد روات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان عید کے روز کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان 7ماہ کی افغان بچی کی کینسرزدہ آنکھ کا پاکستان میں کامیاب آپریشن آپریشن اسلام آباد کے الشفا ٹرسٹ اسپتال کی جانب سے کیا گیا ہے
پاکستان عید کے دوسرے روز المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق حادثہ شیخو پورہ کے پنڈور گاؤں کے پاس پیش آیا ، حادثے میں باپ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو
پاکستان مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، سیاسی بحث پر فائرنگ سے ایس ایس پی افسر چچا سمیت قتل ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع