این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا سنی اتحاد کونسل کے تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے
عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا تنویر الیاس کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا
کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان اسحاق ڈار کا سعودی نائب وزیراعظم کو ٹیلی فون، ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہری اور پائیدار شراکت داری کو اجاگر کیا
پاکستان ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار
پاکستان جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، اب طبیعت کیسی ہے؟ سٹس مسرت ہلالی کو اسپتال میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے
پاکستان نیٹ میٹرنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، پالیسی پر مشاورت سے نظر ثانی ہوگی، وزیر توانائی حکومت سولرائزیشن کے حق میں ہے، اویس لغاری
پاکستان آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان پارہ 47 سے 55 ڈگری جانے کا خدشہ، انتظامیہ نے گاڑی والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں دیگر شہریوں کیلئے بھی احتیاطی تدابیر جاری
پاکستان ایوانِ صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر اظہار تشویش ایوانِ صدر کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کیلئے اقدامات لینے کی ضرورت پر زور
پاکستان اسحاق ڈار کیلئے خصوصی پرواز کا بندوبست ہے لیکن طلباء کیلئے نہیں، بیرسٹر سیف پی آئی اے کو جاتی امراء کیلئے پرائیوٹ جٹ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان سنی اتحاد کونسل نے مجوزہ ”ہتک عزت بل 2024“ مسترد کردیا، صحافیوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل منظوری کے لئے ایجنڈے پر رکھ لیا
پاکستان مریم نواز ذاتی بغض اور حسد میں کسانوں کو نقصان پہنچارہی ہے، اسد قیصر وزیراعلی پنجاب وردیاں بدلنے میں لگی ہے شاید اس کا کوئی دماغی مسئلہ ہو، اسد قیصر
پاکستان ہیٹ ویوز کے پیش نظر انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی ثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے، ذرئع
پاکستان فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت وفاق سے خیبرپختونخوا کے حقوق لے کر رہیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان کرغزستان چھوڑنے والے طلباء ہوشیار، امتحانات کے حوالے سے اہم اعلان جاری کرغزستان کی وزرات تعلیم نے طلباء کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں
پاکستان بجلی کی طلب میں کمی کے حکومتی شکووں کے باوجود عوام کیلئے بجلی کم پڑ گئی ملک بھر میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا آغاز
پاکستان گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل کے بارے میں پالیسی بیان جاری کردیا
پاکستان خاتون کی ٹریفک وارڈن کو گالیاں دینے کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی ون وے کی خلاف ورزی پر روکا تو خاتون برس پڑیں، وارڈن نے تھینک یو کہا، جسے انٹرنیٹ یوزرز نے خوب سراہا
پاکستان کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا
پاکستان لاہور میں وکیل پر پولیس اہلکاروں کے تشدد کی ویڈیو آگئی تلخ کلامی کے بعد وکیل کو خنجر سے زخمی کیا گیا، مقدمہ درج، دو اہلکار گرفتار کرلیے گئے
پاکستان سولر پینلز سستے ہونے سے جنریٹر اور یو پی ایس کی طلب میں کمی چین سے بڑی درآمد نے سولر پینل سستے کیے، بیٹری اور انورٹر سستے ہونے پر فروخت مزید بڑھے گی
پاکستان کرغزستان واقعہ افسوسناک قرار، وزیر خارجہ کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان 5 پاکستانی زخمی ہوئے، آج 540 طالبعلم واپس آئیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کئے جا رہے ہیں، خواجہ آصف مریم نواز کے اقدامات سے صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی آئے گی، وفاقی وزیر
پاکستان پنجاب میں سب انسپکٹر کا ٹریفک وارڈن کو برہنہ کرکے تشدد سی ٹی او لاہور کا ایس پی صدر شہزاد خان کو واقعہ کی انکوائری کا حکم
پاکستان لاہور میں موٹر سائیکلیں چرانے والے دو بچے گرفتار بے گھر و لاوارث صائم اور عبداللہ کی عمر 10 سال سے کم ہے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا
پاکستان اسلام آباد: حساس علاقے میں کیبلز چوری، آئی جی سمیت سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند متاثرہ گلی میں چیئرمن سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں
پاکستان ملک میں گرمی کے ڈیرے، چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی ملک کے بیشتر حصوں میں پیر سے ہیٹ ویو کا خدشہ
پاکستان پشاور: جماعت اسلامی آج غزہ ملین مارچ کریگی غزہ ملین مارچ صوبے کی تاریخ کا بڑا ملین مارچ ہوگا، ترجمان جماعت اسلامی
پاکستان پنجاب کے 2 شہروں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک ملزمان قتل اور ڈکیتی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھے، فیصل آباد پولیس
پاکستان بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، پاکستانی طلبا