Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

حج پر جانے والا شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل، بیٹا زخمی

شہری بیٹے کو بچاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بنا
نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چیلنج

کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں رکھو عمران خان کو لانا ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی

کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے
پاکستان
چارسدہ میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو عمرقید کی سزا

مجرموں کو پانچ پانچ لاکھ جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، عدالت
پاکستان
علی امین گنڈا پور کا بلدیاتی نمائندوں کی مراعات اور تنخواہیں ڈبل کرنے کا اعلان

بلدیاتی نمائندے وفاق سے صوبے کے حقوق کی حصول میں تعاون کریں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
پاکستان
کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے متعدد والدین کا بچوں کی واپسی کا مطالبہ

ساہیوال، مردان، اوکاڑہ، جھنگ سے والدین نے بشکیک میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پاکستان
سرکاری اسکول میں ’ٹک ٹاکر‘ استاد کا 6 طلبا پر تشدد ، ہاتھ توڑ دیئے

پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان
غیرملکی سفیرکو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے پر پولیس اہلکار کو تین سال کی سزا

ملزم ظہور احمد کو آفیشل سیکرٹ کی خلاف وزری پر سزا سنائی گئی
پاکستان
مانسہرہ میں جیپ کو حادثہ، 7افراد جاں بحق

جیپ شاہراہ کاغان کے کنارے سے گھر کے اوپر گری۔
پاکستان
خوشاب میں منی ٹرک کھائی میں جا گرنے سے 14 افراد جاں بحق

حادثہ کے شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
پاکستان
پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیا

پہلے یومیہ بنیادوں پر چند گھنٹوں کےلئے ٹریڈ گیٹ کھول دیا جاتا جس کی وجہ سے تجارت پیشہ افراد کو مشکلات کا سامنا تھا
پاکستان
کرغزستان سے طلبہ کی ویڈیو وائرل: ’پاکستانی سفارتخانے کا یہ کہنا کہ ہم سب محفوظ ہیں درست نہیں‘

حملہ آوروں کے ہاتھ میں جو بھی چیزآ رہی ہے اس سے تشدد کررہے ہیں، پاکستانی طلبا
پاکستان
مینگل گروپ کے کارکنان کی بازیابی کیلئے خضدار میں 25 گھنٹے سے دھرنا جاری

گزشتہ روز سےلا پتہ دو کارکنان کی بازیابی کیلئے کچھ نہیں کیا جارہاہے، مظاہرین
پاکستان
کرغزستان کے ذرائع ابلاغ میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے بجائے غیرملکیوں کیخلاف ’مظاہرے‘ کا ذکر

کرغزستانی وزرا کی کابینہ نے بھی 'غیر ملکی طلبا' کے ذکر کے ساتھ پرتشدد واقعات کے بارے میں پھیلائی جانے والی معلومات کی تردید کی ہے
پاکستان
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور کیس، انکوائری رپورٹ منظر عام پر

انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینےاوربیچنےکا الزام ہے۔
پاکستان
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملوں کے بعد کرغزستانی حکومت کا ردعمل کیا رہا؟

کرغزستانی حکام نے واقعات سے معتلق پاکستان کے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان
بشکیک تشدد کیخلاف جماعت اسلامی نے کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا

اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو دوبارہ فیملیز کے ہمراہ دھرنا دیں گے، مظاہرین
پاکستان
’ریاضی میں بی اے کرنے والے‘ 17 گریڈ کے افسر کا بھری عدالت میں مذاق بن گیا

جج نے پوچھا تو "میتھ" کی اسپیلنگ تک نہ بتا پایا
پاکستان
کراچی : امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی

زخمی طلباء کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان
صوبے میں تقریبا 8 لاکھ اسٹوڈنٹس کو ای بائیکس دیں گے، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب

جب بچیاں بائیکس لے کر سڑکوں پر آئیں گی تو انھیں ویلکم کیا جائے گا، بلال اکبر
پاکستان
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیر داخلہ

سعودی عرب، پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، سعودی سفیر
پاکستان
سپریم کورٹ کا توہین عدالت پر مبنی مواد چلانے پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا عندیہ

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نشرکرنے والے بھی توہین عدالت کررہے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان
خیبرپختونخوا کے وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

عدنان قادری بار بار سماعت کے لیے پیش نہیں ہورہے، عدالت
پاکستان
کوئٹہ میں امتحانی سینٹرز کی فروخت کا انکشاف، 2 افراد گرفتار

'لڑکوں سے خطیر رقم لے کر علیحدہ کمروں میں بٹھایا جاتا ہے اور ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں'
پاکستان
حیدر آباد : سول اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسپتال میں فائرنگ کی سی سی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 439 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
پاکستان
بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری

پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان
بشکیک میں موجود 12 ہزار پاکستانی طلبہ کی جان کو خطرہ لاحق، ’پڑوسی جتھوں کو ہماری اطلاع دے رہے ہیں‘

پاکستانی حکام غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں کہ حالات قابو میں ہیں، پاکستانی طالب علم
پاکستان
پشاور : سرکاری اسپتال میں ادویات کی غیرقانونی فروخت میں ملوث 6 افراد گرفتار

گرفتار ملزمان میں 3 اسپتال کے ملازم بھی شامل ہیں
پاکستان
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی کے وکیل جواب الجواب دلائل دینگے
پاکستان
کے پی حکومت وہی کریگی جو وفاق کہے گا، علی امین تیس مار خان ہیں، رانا ثناء

وزیراعلیٰ کے پی بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، امیر مقام
پاکستان
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘

سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کا سابق ججوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان
گلیوں کی صفائی کرنے والے خاکروب نے 5 لاکھ روپے اصل مالک کو لوٹا دیے

اپنے ایماندارانہ عمل کا کوئی انعام لینے سے انکار کر دیا
پاکستان
بیرسٹر سیف کی فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس سے باہر پھینکنے کی دھمکی

گورنر فیصل کریم کنڈی سرٹیفائیڈ مسترد شدہ اور نااہل ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان
پاکستانی طالب علم نے ہوائی فائرنگ کے مقام کی درست شناخت کرنے والا سافٹ وئیر تیار کرلیا

محمد علی کا تعلق مردان انجینیرنگ یونیورسٹی سے ہے، اسی جامعہ کے عادل باچا نے خود کار وھیل چیئر بھی بنالی
پاکستان
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ اس وقت بین الاقوامی دورے پر ہیں۔
پاکستان
وزیر اعلیٰ کے پی کو حکومتی امور میں مصروفیت کے باعث حاضری سے استثنیٰ مل گیا

علی امین کو جلاؤگھیراؤ اور کار سرکار میں مداخلت کے ایک کیس میں حاضری سے استثنیٰ ملا
پاکستان
’اختیارات کا غلط استعمال‘ سی ٹی ڈی کی کارکردگی پر نظرثانی کا وقت آگیا ہے، عدالت

ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیویٹ حملہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری، ملزم حماد الدین کی فوری رہائی کا حکم
پاکستان
کرغزستان میں پھنسے طلبہ کیلیے بڑا اقدام، جو طلبہ واپس آنا چاہیں حکومتی خرچ پر واپسی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم

ترجمان دفتر خارجہ نے طلبہ کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی اور طلبہ سے ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے
پاکستان
زرتاج گل کیخلاف نازیبا الفاظ ، طارق بشیر چیمہ کی اسمبلی رکنیت معطل

رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کی
پاکستان
کال سینٹر میں طالبعلم کی موت کا معمہ حل، دوست نے سارا ماجرا سنا دیا

فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج
پاکستان
بورے والا میں خانہ بدوشوں کی بستی میں آتشزدگی

موٹر سائیکل رکشہ اور خیموں میں موجود گھریلوں سامان جل گیا
پاکستان
دبئی لیکس کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے، استدعا
پاکستان
خیبر پختونخوا : کبوتر ریس میں امریکا اور یورپ کے کبوترں نے حصہ لیا

پنجاب میں چھوڑے گئے کبوتر اپنے مقام ملاکنڈ پہنچے
پاکستان
سندھ میں ہیٹ ویو کا الرٹ، کون سے دن گرم ترین رہیں گے ؟

کراچی میں بھی گرمی برقرار، کے الیکٹرک، حیسکو، سیپکو کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات
پاکستان
سوات : 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا

واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس
پاکستان
سپریم کورٹ سے بلاوا آنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی وضاحتیں جاری

جج کی دوہری شہریت پر تنقید کرنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا سپریم کورٹ طلب
پاکستان
اسلام آباد : مارگلہ پہاڑوں پر آتشزدگی، تیز ہوا سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا

انوائرنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 150 سے زائد اہلکاروں نے آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لیا
پاکستان
کراچی : مظاہرین منتشر، کوریڈور تھری اور شارع فیصل پر ٹریفک بحال

لائنزیریا کے مکینوں نے رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا دیا
پاکستان
کوئٹہ میں پیٹرول سستا لیکن عوام کی پہنچ سے دور کیوں ؟

کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمت سو روپے فی لیٹر کمی
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف میچ، ’اگر مگر سے بچنا ہے تو کیا کرنا ہوگا؟

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 5 کروڑ سے زائد افراد کے لیے الرٹ جاری

ایپسٹین سے قریبی روابط: سابق برطانوی سفیر کو گرفتار کرلیا گیا

ایپسٹین سے قریبی روابط: سابق برطانوی سفیر کو گرفتار کرلیا گیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.