Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اپوزیشن الائنس کا جمعہ کو پارلیمنٹ میں دھرنا دینے کا اعلان

اپوزیشن الائنس کا جمعہ کو پارلیمنٹ میں دھرنا دینے کا اعلان

ملک کی سیاست اور معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور حکومت انتقامی کارروائیوں میں لگی ہے ،اسد قیصر
سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے انتخابات اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا

جج جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت

ملک کا معاشی استحکام ہمارا بنیادی مقصد ہے، شہباز شریف کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان
صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری

صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کی 13 مئی کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان
وزیر اعلیٰ کے پی کا لوڈشیڈنگ کم نہ کرنے پر آج پیسکو کا سارا نظام اپنی تحویل میں لینے کا اعلان

وزیر اعلیٰ کے پی کا لوڈشیڈنگ کم نہ کرنے پر آج پیسکو کا سارا نظام اپنی تحویل میں لینے کا اعلان

لوڈ شیڈنگ کم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو بدھ کی رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈ لائن دی
پاکستان
انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی کا حکمرانوں سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان
وزیر اعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے، سرفراز بگٹی

وزیر اعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے، سرفراز بگٹی

بجلی بحران کے حل کے لئے 50 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیر اعلی بلوچستان
پاکستان
عوام کے فیصلے سالوں سے نہیں آرہے، لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آرہے ہیں، گورنر سندھ

عوام کے فیصلے سالوں سے نہیں آرہے، لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آرہے ہیں، گورنر سندھ

اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتیں کرنے والوں کے اثاثوں کو چیک کرنا چاہیے اور یہ بھی دیکھنا چاہیے سازش میں کون ملوث ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان
مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی
پاکستان
پیکا ایکٹ کے تحت پہلا کیس: خاتون صارف کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ

پیکا ایکٹ کے تحت پہلا کیس: خاتون صارف کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ

بیوٹی پارلر کی مالکن کی جانب سے خواتین کسٹمرز کی نازبیا تصاویر بنانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے
پاکستان
پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا

پنجاب اور سندھ کے کن علاقوں کو ہیٹ ویو کے خطرات کا سامنا

مئی اور جون کے مہینوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی
پاکستان
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے انتظامات مکمل

عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ ہونا باقی
پاکستان
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

عدالت بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی
پاکستان
بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

بلاول بھٹو نے انتہائی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کیے، شدید مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

کل اسمبلی کے فلور پر چیئرمین پی پی کو جواب دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی

اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی

پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار
پاکستان
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل، 5 مشکوک افراد گرفتار

کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل، 5 مشکوک افراد گرفتار

دوران آپریشن ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے جلا کر مسمار کردیے گئے
پاکستان
شاعر فرہاد شاہ کا اغواء : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او کو طلب کرلیا

شاعر فرہاد شاہ کا اغواء : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او کو طلب کرلیا

عدالت نےدونوں افسران کو آج شام 6 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب کیا
پاکستان
پراپرٹی لیکس : شیر افضل مروت نے وضاحت کردی

پراپرٹی لیکس : شیر افضل مروت نے وضاحت کردی

جس اپارٹمنٹ کا مالک ہوں ا سکی تصدیق ایف بی آر سے بھی کی جا سکتی ہے
پاکستان
علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کل حاضری سے استثنیٰ دے دیا
پاکستان
اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے، طلال چوہدری

اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے، طلال چوہدری

جسٹس ثاقب نثارکے بھرتی کیے ہوئے ججزکی تقرریوں پرنظر ثانی ہونی چاہیے، لیگی رہنما
پاکستان
عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟

عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟

اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا
پاکستان
عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان
پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول

پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی
پاکستان
حالات عمران خان سے مذاکرات کے بعد ہی درست ہوں گے، پرویز الٰہی

حالات عمران خان سے مذاکرات کے بعد ہی درست ہوں گے، پرویز الٰہی

ن لیگ مذاکرات چاہتی ہی نہیں، پی ٹی آئی کی قیادت کو کب تک جیلوں میں رکھا جاسکے گا، میڈیا سے گفتگو
پاکستان
وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے

وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے

منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں، گاڑیوں، مقدمات اور اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں
پاکستان
گندم نہ خریدے جانے کے خلاف کسانوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں

گندم نہ خریدے جانے کے خلاف کسانوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں

پاکستان کسانوں کا ہے، ہم کسی کا نقصان نہیں چاہتے، پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے، خالد حسین باٹھ
پاکستان
پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان
ڈاکوؤں نے خواجہ سراؤں کو بھی نہ بخشا، بورے والا میں تاجر سے 13 لاکھ لُوٹ لیے گئے

ڈاکوؤں نے خواجہ سراؤں کو بھی نہ بخشا، بورے والا میں تاجر سے 13 لاکھ لُوٹ لیے گئے

ورچوئل ویمین پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرکے پاک پتن میں دو ڈاکو پکڑلیے، کار اور لُوٹا ہوا سامان برآمد
پاکستان
ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا، عظمیٰ بخاری

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا، عظمیٰ بخاری

ہتک عزت کا نیا قانون سوشل میڈیا پربھی لاگو ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان
جسٹس بابرستار کو ایک سال بعد چیزیں یاد آرہی ہیں، فیصل واوڈا

جسٹس بابرستار کو ایک سال بعد چیزیں یاد آرہی ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ 30 اپریل کواسلام آباد ہائیکورٹ کےججزکوخط لکھا مگر 15 روزہوگئے مگر کوئی جواب...
پاکستان
قومی بچت کی مختلف اسکیمز پر شرح منافع میں ردوبدل

قومی بچت کی مختلف اسکیمز پر شرح منافع میں ردوبدل

منافع کی نئی شرحوں کا اطلاق 14مئی سے ہوگا
پاکستان
پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

لاہور کی خصوصی عدالت نے پرویز الہی اورمونس الہی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے؟ عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے؟ عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

سیکرٹری داخلہ، الیکشن کمیشن اورچیف کمشنردوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی گئی
پاکستان
خیبرپختونخوا میں گورنر ہاؤس سے جوڑا نیا تنازع: بیرسٹر سیف اور فیصل کریم کنڈی آمنے سامنے

خیبرپختونخوا میں گورنر ہاؤس سے جوڑا نیا تنازع: بیرسٹر سیف اور فیصل کریم کنڈی آمنے سامنے

گورنرکےرہائش کے لیے متبادل انتظام کیا جارہا ہے، مشیر اطلاعات
پاکستان
حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

زیل پاک کالونی میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج ہوئی، ذرائع
پاکستان
کون سے صوبے کی جامعات میں کتنے مستقل وائس چانسلر ہیں؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

کون سے صوبے کی جامعات میں کتنے مستقل وائس چانسلر ہیں؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

پی آئی اے کی طرح جامعات کو بھی تباہ کیا جارہا ہے، گالی گلوچ میں ہمارا پہلا نمبر، چیف جسٹس کا اظہارِ برہمی
پاکستان
کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
پاکستان
فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا

فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا

ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر بھر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان
سندھ ہائیکورٹ کا عدالتوں میں فون، انٹرنیٹ کی خراب سروس پر پی ٹی اے سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ کا عدالتوں میں فون، انٹرنیٹ کی خراب سروس پر پی ٹی اے سے جواب طلب

کراچی بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر عدالت نے پی ٹی اے، نجی ٹیلی کام آپریٹرز سے 28 مئی تک جواب طلب کرلیا
پاکستان
خیبرپختونخوا: پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد

خیبرپختونخوا: پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد

بم ڈسپوزل سکوارڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا، پولیس
پاکستان
توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا

توشہ خانہ قوانین میں اہم ترامیم، تحائف وصول کرنے والا رکھ نہ پائے گا

مالیت کے درست تعین کیلئے اعزازیہ بڑھادیا گیا، تحائف کو متعلقہ ادارے میں نمایاں مقام پر رکھنا ہوگا
پاکستان
اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

کیا نائب وزیر اعظم کو کوئی تنخواہ مل رہی ہے؟ جسٹس شاہد بلال حسن
پاکستان
9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرتے کرتے تھک گئے، اب سزائیں سنادی جائیں، شیخ رشید

9 مئی کے مقدمات کا سامنا کرتے کرتے تھک گئے، اب سزائیں سنادی جائیں، شیخ رشید

مقدمات کا سامنا کرتے کرتے تھک گیا ہوں، 30 جون کے بعد سیاسی صورتِ حال تبدیل ہوگی، سابق وزیرِ داخلہ
پاکستان
محصولات کا ہدف: ایف بی آر نے 1300 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کردی

محصولات کا ہدف: ایف بی آر نے 1300 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کردی

بجٹ تجاویز کا ابتدائی خاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا
پاکستان
ایف آئی اے، انٹرپول، امیگریشن کی مشترکہ کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ایف آئی اے، انٹرپول، امیگریشن کی مشترکہ کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

جہان خان عمان سے لاہور پہنچا تھا، اس کے خلاف ڈیرہ غازی خان نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان
پراپرٹی لیکس: مکیش امبانی کی دبئی میں کتنی مالیت کی جائیدادیں ہیں، برطانوی شہری بھی لیکس میں شامل

پراپرٹی لیکس: مکیش امبانی کی دبئی میں کتنی مالیت کی جائیدادیں ہیں، برطانوی شہری بھی لیکس میں شامل

برطانوی شہریوں کی دبئی میں خریدی گئی جائیدادوں کی مالیت 10 ارب ڈالر ہے
پاکستان
لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا

لاہور میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے والا دھرلیا گیا

ورچوئل ویمین پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیڈی ڈاکٹر قانونی بکھیڑوں بچنے کیلئے شکایت سے گریزاں تھی
پاکستان
آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اہداف کی خلاف ورزی، گردشی قرض میں 150 ارب روپے کا اضافہ

آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اہداف کی خلاف ورزی، گردشی قرض میں 150 ارب روپے کا اضافہ

آئی ایم ایف نے گردشی قرضہ کنٹرول نہ ہونے پرسخت تشویش کا اظہار کردیا
پاکستان
سپر ہائی وے جمالی پُل خوف کی علامت بن گیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

سپر ہائی وے جمالی پُل خوف کی علامت بن گیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

دوران واردات مقتول کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس
پاکستان
سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے محکمہ داخلہ سندھ کو فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری: انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری: انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

صبح کے سییشن میں 500 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ، آئی ایم ایف کے مثبت اشاروں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھادیا
پاکستان
شجاع آباد میں زیرِ حراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

شجاع آباد میں زیرِ حراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

مسلح افراد نے شاہد عرف جنید شوٹر کو چھڑوانے کے لیے مسواں والی پُل کے نزدیک پولیس پارتی پر حملہ کیا
پاکستان
خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

مقتولہ کے باپ نے قتل کا شبہ بنگلے کے مالکان اور ملازمین پر ظاہر کردیا، متن ایف آئی ایف
پاکستان
لیاری سے دو انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار، اہم انکشافات

لیاری سے دو انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار، اہم انکشافات

عبدالمبین اور زین العابدین کا تعلق وصی اللہ لاکھو گروپ سے ہے، 2023 میں مجرمانہ سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا تھا
پاکستان
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ’سیکیورٹی وجوہات‘ کی بنا پر ملتوی

اڈیالہ جیل صوبہ کی حساس ترین جیل ہے، حکام
پاکستان
کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ

کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ

ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔
پاکستان
کراچی میں پانی کے شدید بحران کا خدشہ

کراچی میں پانی کے شدید بحران کا خدشہ

گھارو میں ترقیاتی کاموں کے باعث فراہمی 3 دن معطل رہے گی، شہریوں کو پانی احتیاط سے استعل کرنے کا مشورہ
پاکستان
سرگودھا کے نواح میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے نواح میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

چار افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری، دھماکے کا سبب فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا
پاکستان
پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی

پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی

بنیادی ٹیرف میں اضافہ ضروری اور اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا، ذرائع پاور ڈویژن
پاکستان
جدید معیشت یا پھر وہی پرانا نظام ؟

جدید معیشت یا پھر وہی پرانا نظام ؟

ہماری معیشت کو خوشحالی کی راہ پر کون سی چیز ڈالے گی ، اس کے بارے میں سوچنا مشکل ہے
پاکستان
فیکٹ چیک : کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کا معمہ حل

فیکٹ چیک : کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کا معمہ حل

ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وضاحت پیش کر دی
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاذم بنگوار کا مؤقف آگیا

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر ہلاک

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.