Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 24 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
دبئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے اور تحقیقات کا مطالبہ

عوام تعلیم و صحت کی سہولیات سے محروم ہیں اور ہمارے حکمران و اشرافیہ بیرون ملک جائیدادیں بنانے میں مصروف ہیں، سینیٹر مشتاق
دبئی پراپرٹی لیکس میں نام آنے پر پاکستانی سیاستدانوں کی وضاحتیں شروع

موجودہ خبر میں کچھ نیا نہیں، ترجمان بلاول
پاکستان
کراچی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فورمولا کار تیار کرلی

فارمولا کار جولائی میں عالمی مقابلے ایف ایس یو میں پیش کی جائے
پاکستان
بارات پہنچنے پر رحیم یار خان کی تین دلہنیں کہاں غائب ہو گئیں ؟

رحیم یارخان میں دلہوں کو دلہنوں کے ہاتھوں چونا لگ گیا۔
پاکستان
دبئی لیکس کا چرچہ میں نے کل ہی بریک کردیا تھا، فیصل واوڈا

ہوا میں بات کرنے کے بجائے شواہدپ یش ہونا چاہئیں، سابق وزیر
پاکستان
ریت میں بنے عظیم محلات: دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں بے نقاب، کئی بڑے پاکستانی نام بھی شامل

ریٹائرڈ سرکاری افسر، پولیس چیف، سفارت کار، سیاستدان سب ہی شامل
پاکستان
راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں، مریم نواز

راک سالٹ لیز سے متعلق کمیٹی بنانے کی ہدایت، غیرقانونی لیز معطل کی جائیں، قومی خزانہ لوٹنے کی اجازت نہیں دے سکتے،مریم نواز
پاکستان
وفاقی کابینہ اجلاس : ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری مل گئی

پیکا ایکٹ میں ترامیم کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان
شیر افضل مروت نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا، فیصلہ اب عمران خان کریں گے، عمر ایوب

امریکی سفیر نے وزیراعظم، اسپیکر اوراپوزیشن لیڈرسےملاقات کا کہا تھا، بانی چیئرمین کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان
بلوچستان کے دکی کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کا دھاوا، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

محافظین کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
پاکستان
نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز کا انکشاف

نگراں وزیراعظم موجودہ حکومت کوتڑی لگارہاہے کہ چپ ہوجاؤ ورنہ فارم 47 کی حقیقت کھول دوں گا، لیگی رہنما
پاکستان
کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، صرف ان کیمرا بریفنگ کا کہا گیا، وزیر اطلاعات

اٹارنی جنرل ان کیمرا بریفنگ ک کہے تو اس پر سیاق و سباق سے ہٹ کر ایک خط لکھ دیا جاتا ہے، عطا اللہ تارڑ
پاکستان
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ

ملوث ملزمان کی گرفتاری بھی التواء کا شکار
پاکستان
عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا28 ڈالرکی بڑھ کر 2365 ڈالرفی اونس ہوگیا۔
پاکستان
سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد کر دیا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر کو خط لکھ دیا
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا گوادر پورٹ کیلئے بڑا فیصلہ، درآمدات شروع کرنے کا حکم

: سی پیک ٹو پر کام میں تعطل قبول نہیں، وزیرِاعظم
پاکستان
ججز کےخلاف مہم: آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے، عدالت

اس کیس میں جو جو ملوث ہوں گے ان کے لیے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان
پاکستانی خواتین کوہ پیما کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کے لیے تیار

ٹلی کی چار خواتین کوہ پیما بھی اس اہم مہم میں اٹلی کی نمائندگی کریں گی
پاکستان
’قانونی اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں‘، وزیر قانون کی امریکی سفیر سے ملاقات

وزیرقانون اور امریکی سفیر نے پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جا رہا ہے، اٹارنی جنرل پاکستان

آج کل تاثر دیا جارہا ہے کہ عدلیہ یا ایگزیکیٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں، منصور اعوان
پاکستان
’نیا پروپیگنڈہ آنے والا ہے‘، ٹارگٹ کون ہوگا؟ فیصل واوڈا کے انکشافات

'کردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی لیکس والے کھلاڑی ہیں'
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس میں جھگڑا، پیپلز پارٹی کی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن کو ہیڈفونز دے مارے

شگفتہ جمانی کا غصہ دیکھ کر علی محمد خان ان کے پاس آگئے
پاکستان
سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط

عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے مداخلت کی نشاندہی کردی
پاکستان
پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، جاں بحق خاتون کے ورثا کو ڈھونڈ کر رقم حوالے

شہریوں نے پولیس کے اس کردار کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاکستان
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان
آزاد کشمیر میں احتجاج کے بعد 23 ارب روپے کے پیکج میں کون سی چیز کتنی سستی ہوئی ہے؟

آزاد کشمیر نے عوامی مطالبات تسلیم کرتے ہوئے بجلی اور آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان
آزاد کشمیر میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ، سوگواروں نے خواجہ فاروق کو واپس جانے پر مجبور کردیا

آزاد کشمیر اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر کے گرد لوگ جمع ہوگئے اور اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔ ویڈیو وائرل
پاکستان
اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں

مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ رخ ارجمند نے سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
پاکستان
قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں پر پابندی عائد

گزشتہ روز مہمانوں کی گیلریز سے نعرے بازی اور ہلڑ بازی کرنے پر پابندی عائد
پاکستان
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر

عوام جان چکےہیں کہ اصل جمہوری لوگ کون ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت

عدالت آنے سے کسی کا راستہ نہیں روک سکتے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
پاکستان
خیبرپختونخوا میں مالی بحران، محکمہ اعلیٰ تعلیم کا کوالٹی ایشورنس سیل 10 ماہ سے تنخواہ سے محروم

مالی مشکلات سے متعدد بار تحریری طور پر صوبائی حکومت کو آگاہ کیا ہے
پاکستان
خیبرپختونخوا کے ٹھیکیدار بپھر گئے، 30 ارب کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ

اب بھی 10 اور 12 فیصد کمیشن دینے کے بغیر نہیں ملتے، ٹھیکیدار
پاکستان
جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان

حکومت کو مسائل حل کرنے کے لیے مجبور کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان
اورنگی ٹاؤن میں کم عمربچی کےساتھ ذیادتی کی تصدیق

گزشتہ شام 4 بجے بچی کھیلنے کے لئے گھر سے نکلی اور ایک گھنٹے بعد روتی ہوئی گھرلوٹی، ایف آئی آر
پاکستان
پشاور میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع: نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کا فیصلہ مسترد کردیا

سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی کے نرخ کم کیے جائیں، ایسوسی ایشن
پاکستان
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ہے
پاکستان
برف پگھلنے لگی، فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت

گورنرہاؤس میں صوبائی حکومت کےخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، گورنر کے پی
پاکستان
خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں کی ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی

اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ترقیاتی کام بند کرکے عدالت سے رجوع کریں گے، ٹھیکدار
پاکستان
مہنگائی میں کمی، سرمایہ کاری میں اضافہ اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی، عطا تارڑ

شہباز شریف کے اقدامات سے دشمن کی سازش ناکام ہوگئی، وزیراطلاعات
پاکستان
ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر

جس طرح خواجہ آصف نے اسپیکر کے ساتھ بات کی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا

ایف بی آر نے وزیراعظم آفس کودی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کوپیش کی، ذرائع
پاکستان
شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

وقت وقت کی بات ہے،کل ادھروالےدوسری طرف کھڑے ہوںگے، دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
پاکستان
عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی
پاکستان
آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے، کمیٹی
پاکستان
کابینہ کا اجلاس آج ہوگا: آزاد کشمیر کیلئے 55 ارب روپے کی منظوری کا امکان

منظوری پاورٹیرف ڈیفرینشل اوربقایاجات کی مد متوقع ہے، ذرائع
پاکستان
کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان
پشاور تھانہ سربند پر مشکوک افراد کے حملہ کی کوشش ناکام

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی توقع
پاکستان
کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

دارالامان سے کم عمر بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، تمام ریاستی اداروں کی نجکاری ہوگی چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، شہباز شریف
پاکستان
ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید

کہا تھا یکم مئی سے 20 جون حکومت کے لیے اہم ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان
پنجاب حکومت کی گندم خریداری سے معذرت، ریلیف کیلیے ’کسان کارڈ‘ دیے جانے کا امکان

پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری سے انکار کردیا ہے اور اب صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے بڑا...
پاکستان
گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوکر چوریاں کرنے والی 2 خواتین گرفتار

پولیس نے دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی ہے
پاکستان
سوات، مالاکنڈ میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز اور اسکول بند

ڈی آئی خان میں بھی ٹیکس وصولی کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے انڈس ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا
پاکستان
فوجی اور فاطمہ فرٹیلائزر کو بڑا دھچکا، سبسڈی گیس کی فراہمی میں توسیع کی تجویز مسترد

وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز پیش کی تھی، دونوں پلانٹس کو سبسڈی گیس ملنے سے وزارت کو ماہانہ 3.8 ارب روپے کا بوجھ پڑتا
پاکستان
پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ 8 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرے گا، وال اسٹریٹ بینک

پاکستان نے گزشتہ ماہ 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی اسٹینڈ بائی معاہدے کو مکمل کیا تھا
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پاکستان میں ہاتھ سے لکھا سب سے بڑا قرآن مجید

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

روہڑی کی صدیوں پرانی سحری روایت

حکومت کی فائر وال ناکام

حکومت کی فائر وال ناکام

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

مستحق افراد کے لیے مفت سفری سہولت

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ جیت سکتا ہے؟

تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف آغا الیون: فخر اِن، شاہین متوقع اسکواڈ سے باہر

راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی

کراچی: ڈیفنس میں جاں بحق فوڈ رائیڈر کے ورثا نے صلح کرلی، گرفتار ڈرائیور رہا

خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ

کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

عمران خان کی رات گئے اسپتال منتقلی، آنکھ کے فالو اَپ علاج کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاظم بھنگوار کا مؤقف آگیا

نشے میں دھت نوجوان کی کار سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کی ہلاکت، بھتیجا بتانے پر حاظم بھنگوار کا مؤقف آگیا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.