وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دیے گئے جبکہ نوٹیفکیشن جاری
سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی
بیوی کو طلاق دے کر اسکی بہن سے شادی کرنے کیلئے کتنا انتظار لازمی، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریارآفریدی پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطر آرمی چیف سے بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ملک بھر میں بارشیں، سیلابی ریلوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے
پاکستان درجنوں افسروں کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی تیاریاں وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانےکا فیصلہ کرلیا
پاکستان خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹریگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا میں نے ان رانا ثنا ء اللہ کے کیس کی کی مخالفت کی تھی، میں نے کہا تھاکہ بہت ہی گھٹیا کیس ہے، سابق وزیر
پاکستان عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، جنرل عاصم منیر
پاکستان دو پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی جیلوں سے رہائی مل گئی عباد حسن اور زاہد عباس نے2022میں غلطی سےسرحدپارکیا تھا ۔
پاکستان سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، شرجیل میمن
پاکستان عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور (ن) لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کی قرار داد میں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
پاکستان اپوزیشن کا کسانوں سے اظہار یکجہتی ، پنجاب اسمبلی اجلاس کا مکمل بائیکاٹ اسپیکر کا کسان کو گندم کی پوری قیمت 3900 روپے فی من نہ ملنے پر تشویش کا اظہار
پاکستان ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کوممکن بنایا جائے، مظاہرین
پاکستان گورنر سندھ نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا چاہتے ہیں نوجوان نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں، کامران ٹیسوری
پاکستان گجرات میں طلباء گروپوں کی لڑائی کے دوران گولیاں چل گئیں نجی کالج کے طالب علموں نے نوجوان پر ڈنڈوں سے تشدد کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان بینکوں سےنکلنے والےشہریوں کولوٹنےوالا 3 رکنی گینگ گرفتار بھتہ خوری اور اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 افسران برطرف
پاکستان مجھے گالی دینے والے بھارتی حریف کی اس کے مداحوں نے ٹرولنگ کی، شاہ زیب رند میں نے بھارتی پرچم بھی اٹھایا تو رانا سنگھ نے معافی مانگی، مارشل آرٹ اسٹار کی آج پاکستان میں گفتگو
پاکستان سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارووائی کرنے کا اعلان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، جس پر تشویش ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت سیاسی انتقام جاری رہا تو ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا، مشترکہ اجلاس میں بحث
پاکستان پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد سرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان وائلڈ لائف پنجاب کا کومبنگ آپریشن، ہزاروں پرندے بازیاب لاہور اسمگل کیے جانے والے پرندوں میں ممولے بھی شامل، خصوصی اسکواڈ کی صوبے بھر میں کارروائیاں
پاکستان محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع کا امکان چار پانچ معاونینِ خصوص لیے جائیں گے، 2 مشیر کارکردگی کی بنیاد پر فارغ بھی کیے جاسکتے ہیں، ذرائع
پاکستان 6 ججوں کا خط، سپریم کورٹ نے 9 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ہائی کورٹ بار، پاکستان بار، دیگر وکلا تنظیموں اور شہباز کھوسہ کی درخواستوں سے متعلق کاز لسٹ جاری
پاکستان افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس سہولت مرکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں، شبلی فراز
پاکستان لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے
پاکستان کراچی : پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہیں مل سکی کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کردیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار
پاکستان آئی آیم ایف سے ڈیل سے قبل شرحِ سود برقرار رہنے کا امکان پاکستان نئی ڈیل کیلئے بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، شرحِ سود ستمبر کے بعد گرسکتی ہے، ماہرین
پاکستان آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا
پاکستان بہاولنگر واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، عمرایوب آئی جی پنجاب عثمان انورکرپٹ آدمی ہے، پنجاب پولیس فورس نہیں رہی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان پاکستان اور ایران کے دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ چین پاکستان تجارتی راہداری پر کام جاری ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان ’وکیل پر جرمانہ‘ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سکھر اوقاف تنازع کیس میں محکمہ اوقاف پر برہم
پاکستان ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنادی، وزیراعظم بجلی سستی کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان کوہلو : 28 لیویز افسران و اہلکار ملازمت سے برطرف اہلکار ری پولنگ میں مختلف پولنگ اسٹیشن و دیگر مقامات پر تعیناتیوں کے باوجود غیر حاضر تھے
پاکستان شکارپور: زمین کے تنازع پر جدید ہتھیاروں کا استعمال، 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل، بچہ زخمی بھیو اور معرفانی قبیلے میں پرانا خونی تنازع چل رہا ہے، پولیس
پاکستان کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا پولیس نے مقدمے میں ڈکیتی کی دفعات کے بجائے چوری کی دفعات لگا دیں