وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں، پولیس وزیراعلی پنجاب خاص مواقع پر پولیس کی یونفیارم پہن سکتے ہیں، پولیس رولز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا تجوری ہائٹس کی ملکیت سے انکار تجوری ہائٹس سے میرا یا میرے خاندان کے کسی فرد کا کوئی تعلق نہیں، گورنر سندھ
صنعتی ترقی کیلئے کم لاگت پر بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم شعبے کی اصلاحات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس کی خود صدارت کروں گا، شہباز شریف
پاکستان سپریم کورٹ کا گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم اگر نالے کے مزید متاثرین ہیں تو ایک ماہ میں اے ڈی سی ٹو ساؤتھ سے رجوع کریں: چیف جسٹس
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی قائم کردی، پرانی پالیسی مسترد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا گندم پالیسی پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
پاکستان سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم نوجوان کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے، شہباز شریف
پاکستان قومی اسمبلی میں خواتین ارکان کیلئے نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور وفاقی وزراء کی قومی اسمبلی میں غیرحاضری پر اپوزیشن ارکان نے حکومت کو تنقید کانشانہ بناڈالا
پاکستان نجکاری کمیشن سمیت 6 آرڈیننس سینیٹ میں پیش کردیے گئے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان ججز کا خط: عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت شہداء کے اہل خانہ نے اس حمایت اور تعظیم پر فوج کا شکریہ ادا کیا
پاکستان پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان چاغی اور دالبندین میں طوفانی ہواؤں اور مٹی کے گردوغبار سے معمولات زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے
پاکستان مولانا عبد الواسع اور فیصل واوڈا نے سینیٹر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کرسی پر بیٹھ کر فائدہ اٹھانے والوں میں سے نہیں تھا، ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم بولنے والے تھے، فیصل واوڈا
پاکستان موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے روندنے والی خاتون جیل پہنچ گئی خاتون ڈرائیور کے خلاف تھانہ نصیر آباد راولپنڈی میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی، ترجمان پولیس
پاکستان جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس
پاکستان عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان تاجر برادری نے شہباز شریف کو بھارت سے دوستی کا مشورہ کیوں دیا؟ 2019 سے پاک بھارت تجارت سرد خانے میں ہے، معاملات کی درستی کا وقت آگیا، انڈیا ٹوڈے کا تجزیہ
پاکستان قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے
پاکستان خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اسحلہ اور گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خود مختار ہیں، عدالت
پاکستان کراچی: منظم جرائم چلوانے میں ملوث 34 افسران و اہلکار معطل معطل ہونے والوں میں تین ایس ایچ اوز بھی شامل
پاکستان آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا فراز طاہر کی فیملی سڈنی پہنچ گئی، آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کل فراز طاہر کی آخری رسوم میں شریک ہوں گے
پاکستان نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی
پاکستان عدالت نے عمران خان اور بشریٰ کو اداروں کے خلاف بیانات سے روک دیا عدالت میں ریاستی اداروں اوران کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بھی بات کرنے سے روک دیا گیا
پاکستان امارات کی بارشوں نے پاکستانی خاندان کی حالت تباہ کردی بارش کے پانی نے فرنیچر کو بخشا نہ گھریلو آلات کو، درسی کتابیں کاپیاں بھی ناکارہ ہوگئیں
پاکستان پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار
پاکستان سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم 'زیادہ ڈر لگتا ہے تو کہیں ریموٹ ایریا میں جاکر بیٹھ جائیں'، چیف جسٹس کراچی میں رینجرز کی تجاوزات پر برہم
پاکستان آٹا سستا ہونے کے باوجود کئی شہروں میں روٹی بدستور مہنگی نان بائیوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئے
پاکستان سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کردیا حلقہ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی کالعدم قرار
پاکستان افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرُبا انکشافات افغانستان کے بارڈر تک افغان طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، دہشتگرد حبیب اللہ
پاکستان عدالت نے سستی روٹی کا نوٹفکیشن معطل کردیا تندور والوں سے پوچھا کہ آٹا کتنے کا آرہا ہے یا لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا؟ عدالت کا استفسار
پاکستان ’کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ کے خلاف پرچہ نہیں ہوا؟‘ عدالت کا شیر افضل مروت سے استفسار شیر افضل مروت کی قصور جلسے پر مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی ’مدھوبالا‘ نے کنٹینر میں سفر کی تربیت مکمل کرلی جلد سفاری پارک منتقل کئے جانے کا امکان، سینکچری فور پاز کی مدد سے تیار
پاکستان چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کردیا، تمام سنگلز پر رکے چیف جسٹس کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئیں
پاکستان وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پولیس کی وردی پہن لی وزیراعلیٰ کے عہدے تک پہنچنے کے لیے آگ کا دریا عبور کرنا پڑا، پاسنگ آؤٹ سے خطاب
پاکستان کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں مسلح ڈکیتوں نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی، نوجوان سے اسلحے کے زور پر موبائل اور نقدی بھی چھینی
پاکستان نسلہ ٹاور زمین بیچ کر متاثرین کو ادائیگی، نالہ متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دی جائے، سپریم کورٹ متاثرین کی فہرست سے غائب افراد کو فوکل پرسن سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا، بادل کہاں برسیں گے؟ مغربی ہواؤں نے پاکستان کا رخ کرلیا، غیر معمولی بارش کا امکان
پاکستان مبینہ مغوی سعودی خاتون کراچی سے بازیاب، ملزم زیرِ حراست سعودی خاتون اس سے قبل بھی ملزم کے ہمراہ پاکستان آ چکی ہیں، ملزم کے اہلِ خانہ کا دعویٰ
پاکستان گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور 2 کو اغواء کر لیا تھا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے