یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ عقیدت و احترام سے منایا گیا ملک بھر میں نکلنے والے جلوس مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہو گئے
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس 16 اپریل، قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اپریل کو ہوگا سینیٹ اجلاس 5 اپریل بروز جمعہ طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی
پاکستان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ پشاور ہائی کورٹ نے بھی علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر کارروائی روک دی۔
پاکستان خط کے معاملے پر 7رکنی بنچ کو مرضی کا فیصلہ نہیں کرنے دینگے، پی ٹی آئی ترجمان 6 ججز کے معاملے پر عدالتی کارروائی کو براہ راست نشرکیا جائے، فل کورٹ تشکیل دیا جائے، رؤف حسن
پاکستان لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ کی آزادی پر وکلا کنونشن، فل کورٹ کا مطالبہ 6ججز انصاف مانگ رہے ہیں، معاملے پر سپریم کورٹ کی فل کورٹ بیٹھنی چاہیے، لطیف کھوسہ
پاکستان قومی اسمبلی میں ہنگامہ، 10 لیگی اراکین نے حلف اٹھا لیا سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج، اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں ججز کو تحفظ دوکے نعرے لگائے
پاکستان 9 مئی کیس: صنم جاوید اور عالیہ حمزہ گرفتار آج یہ وزیر اعلیٰ ہے کل کوئی اور وزیر اعلیٰ ہوگی، صنم جاوید کی والدہ کی گفتگو
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان بشام حملے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے، وزیراعظم دہشت گری کا نشانہ بننے والے چینی انجینروں کی یاد میں 30 سیکنڈ کی خاموشی اختیار
پاکستان عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو چلنے نہیں دیں گے، اسد قیصر ججز کی تعیناتی سے متعلق دیگرسیاسی جماعتوں سے بھی بات کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان حماد اظہر 9 مئی کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت مقدمات پنجاب میں درج ہیں، 40 روک تک عدالتوں سے رجوع کر لیں گے، وکیل
پاکستان توشہ خانہ کیس: نیب پراسیکوٹر کے بیان پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم عدالت نے 31 جنوری 2024 کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14 سال قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان گلشن معمار میں بینک سے نکلنے والوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک جاں بحق واقعے کے عینی شاہد کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان مردان: پیسکو افسر کی ایم پی اے عبدالسلام کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر گزشتہ دنوں ایم پی اے نے کارکنان سمیت پیسکو عملے کو زدوکوب کیا تھا
پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس پیشرفت: بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل ڈی این اے رپورٹ کے بعد مقدمے میں مزید دفعات شامل کی جائیں گی
پاکستان سنی اتحاد کونسل نے پشاورہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو فریق بنایا گیا
پاکستان بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آ گئے پاکستان نے ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کر دیا
پاکستان ججز کے الزامات کی تحقیقات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا انکوائری کمیشن سربراہی سے انکار تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا
پاکستان ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل انکوائری کمیشن بننے کے باوجود 300 سے زائد وکلا نے از خود نوٹس کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم فواد چوہدری کو زمین کے حوالے سے نیب کیس میں ضمانت دی گئی
پاکستان مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے ہلاک ہونے والے کچھوے جگہ جگہ مردہ حالت میں پڑے ہیں
پاکستان سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان مقتدر حلقے 27 رمضان کو غریب افراد کیلئے معافی کا اعلان کریں، شیخ رشید شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
پاکستان بشام حملے پر 12 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار، گاڑی اور حملہ آور افغانستان سے آئے، سی ٹی ڈی ذرائع گاڑی چمن کے راستے پہنچائی گئی، 10 دن شانگلہ میں پارک رہی، ماسٹر مائنڈ بلال ہے
پاکستان سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی
پاکستان سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری: عدالت نے درخواست مفاد عامہ کے تحت قابل سماعت قرار دیدی سپریم کورٹ نے تمام صوبائی حکومتوں سے مکمل تفصیلات طلب کرلی
پاکستان نیا تعلیمی سال شروع، پنجاب حکومت 48 ہزار اسکولوں کو کتابیں فراہم کرنے میں ناکام پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کرکے اسکولز میں تقسیم کرتا ہے
پاکستان پی پی 59 گوجرنوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناع جاری لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا
پاکستان ’پروٹیکٹڈ‘ گیس صارفین کو سبسڈی کے بجائے بینظیر پروگرام سے تحفظ دیا جائے، آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے نے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دے دی
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کرانے کا حکم بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا
پاکستان مخصوص نشستوں پر حلف نہیں دلا سکتے، اسپیکر خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن پر ہائیکورٹ پہنچ گئے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر، انتخابات کے بجائے سینیٹ نشستیں تقسیم ہونی چاہیئں، فیصل جاوید
پاکستان محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتا دی جس دن چاند نظر آنے کے امکانات ہیں اس دن ملک کے زیادہ تر مقامات پر مطلع صاف رہے گا
پاکستان کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کیخلاف درخواست خارج اگر حکومت پنجاب ایسا کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر دیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ، نورخان ایئربیس پر تقریب ہلاک چینی شہریوں کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
پاکستان شیر افضل مروت نے کارکن کو تھپڑ مار دیا کارکن کو نہیں اپنے گارڈ کو تھپڑ مارا تھا، شیر افضل مروت کی وضاحت
پاکستان ٹویٹر بندش کیس: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے 18 اپریل کو جواب طلب کر لیا وزارت داخلہ کو ٹویٹر بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کی پتنگ بازی کیخلاف دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو اہم ہدایت پتنگ بازی پر پولیس کو سخت کارروائی کرنے کے احکامات دیئے جائیں، درخواست
پاکستان لاہور میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مریم نواز نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ڈاؤن، سائلین کو دشواری سرور بیٹھ جانے سے ویب سائٹ بند ہوئی، شعبہ آئی ٹی ہائیکورٹ
پاکستان چیف جسٹس کے استعفے کیلئے سیاسی جماعت کا مطالبہ غیرآئینی ہے، وکلا تنظیمین پاکستان بار کونسل سمیت متعدد بار کونسلز کا جسٹس تصدق جیلانی کمیشن پر اعتماد کا اظہار