لاہور: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی واقعہ لاہور کے علاقے رسول پارک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا
کراچی: برطانوی دور کی رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم، 5 افراد دب گئے ملبے تلے دبے افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
پاکستان کی مساجد معتفکین سے آباد ہوگئیں منہاج القرآن کی جانب سے بھی اعتکاف کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے
پاکستان اسلام آباد کے ڈی چوک پر غزہ بچاؤ مارچ، شرکاء کا کھلے آسمان تلے پانی اور کھجور سے افطار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی
پاکستان سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان کراچی پولیس نے رواں سال کا سب سے بڑا ہائی پروفائل اغوا کیس حل کرلیا ملزم مسلسل اپڈیٹ لے رہا تھا، اسے کو پتہ چل گیا تھا کہ دو ایس ایس پیز کام پر لگ گئے ہیں، ظفر صدیق چھانگا
پاکستان براہموس میزائل حادثہ، بھارتی فضائیہ نے غلطی تسلیم کرلی میزائل کمبیٹ کنیکٹر جنکشن باکس سے جُڑا رہ گیا تھا، دہلی ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا گیا
پاکستان پی ٹی آئی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے، حلیم عادل شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی مشترکہ مفادات کونسل کی غیرمتوازن تشکیل کا مسئلہ اٹھائے گی، خورشید شاہ سینیٹ انتخابات کے بعد گورنروں کی تقرری ہو جائے گی، خورشید شاہ
پاکستان ماریہ قتل کیس کے مزید ملزمان کی پیشی، تفتیشی افسر تبدیل پولیس نے ہائی پروفائل کیس میں دونوں ملزمان کا چار دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا
پاکستان عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی پشاور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی میں شدید بدنظمی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب مغوی ٹریلر ڈرائیور گھر پہنچ گیا، حالت انتہائی خراب ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کے لیے پچاس لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
پاکستان امتحانات میں نقل کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کے ہوشرُبا انکشافات امتحانات میں پورے پورے سنٹرز خریدے جانے کا انکشاف، پرچوں کی ایڈوانس بکنگ
پاکستان ججز کے خط پر 300 وکلا کا چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ شفافیت اور انصاف یقینی بنانے کیلئے عدلیہ کی خود مختاری یقینی بنائی جائے، مشترکہ بیان
پاکستان میٹرک امتحان میں نقل ہونے پر لاہور ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین معطل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کنٹرولر امتحانات کو بھی عہدے سے ہٹا دیا
پاکستان گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا
پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب وزیرِاعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
پاکستان سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، مراد علی شاہ سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان رائزک انجکشن کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلی فیک نیوز مسترد مورو کے اسٹور سے جعلی انجکشن ملے تھے، ڈریپ الرٹ کی غلط رپورٹنگ ہوئی، گیٹز فارما کے ترجمان کی وضاحت
پاکستان آئی جی پنجاب کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم پتنگ سازی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے، عثمان انور
پاکستان گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی
پاکستان الخدمت کراچی کے تحت نادار افراد کے لیے بلا سُود قرضے 30 تا 76 ہزار کے قرضوں کا بنیادی مقصد چھوٹا کاروبار شروع کرنے میں مدد دینا ہے
پاکستان اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز میرا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر کوئی آپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان، نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر الاؤنس کے اعلان پر مبنی میمورینڈم گردش کر رہا ہے
پاکستان پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی
پاکستان وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا سندھ حکومت کے وزراء کی پریس کانفرنس
لائف اسٹائل سندھ پولیس میں نئی تاریخ رقم، ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دیدی عبدالقیوم نے بدتمیزی کی، حکم نامے میں ثاقب ابراہیم کا موقف، 2 سال کی سروس ختم کردی گئی
پاکستان ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام کا کارکنان کے ہمراہ پیسکو مردان آفس پر دھاوا مظاہرین نے اپنے علاقہ میں لوڈمنیجمیٹ میں کمی کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان سیاسی بنیادوں ہر تعینات سفیروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ دفترخارجہ نے وزیراعظم سے ہدایات مانگ لیں خط میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کے حوالے سے ہدایت مانگی گئی ہے
پاکستان چار سدہ : 9 سالہ طالبعلم کی امتحان میں کامیابی پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، والد نے بیٹا گرفتار کرادیا پولیس نے پانچویں جماعت کے طالب کو نظر بند کرکے تفتیش شروع کردی
پاکستان مہنگائی میں کمی، پے پال فعالیت، وزیراعظم نے وزارتوں کو تحریری اہداف دے دیے، ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی ٹیکنالوجی کے ذریعے وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان اپریل میں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کو شروع ہو کر 9 اپریل کو ختم ہوگا
پاکستان اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام
پاکستان ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ایسٹر پر پاکستان اور دنیا بھرکی مسیحی برادری کو مبارکباد
پاکستان کراچی : ڈکیتی وارداتیں شہریوں کی جان کیلئے خطرہ، رمضان میں 10 افراد جان سے گئے ایوب گوٹھ ندی کے قریب ڈاکوؤں کی گولی لگنے سے تولیہ فیکٹری کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس
پاکستان کن علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا ہے
پاکستان شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان سندھ میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا، محکمہ تعلیم
پاکستان اعلیٰ عدلیہ کے 126 ججوں میں صرف 7 خواتین نچلی عدلیہ کے 3142 ججوں میں خواتین صرف 572، وکلا میں نمائندگی 20 فیصد سے بھی کم
پاکستان چیف جسٹس کے عہدے کیلئے مدت مقرر کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی، وفاقی وزیر
پاکستان راولپنڈی: ڈکیتی کے بعد دکاندار کی فائرنگ،1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان پی ٹی آئی، مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کا فیصلہ کل سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی پی ٹی آئی اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر اتفاق ہوا، ذرائع
پاکستان شکارپور : ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ داغ دیا، 2 اہلکار شدید زخمی حملے کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
پاکستان شب یکجہتی غزہ سے فلسطینی رہنما خالد قدومی کا خطاب، کراچی کےعوام کا شکریہ ادا کیا غزہ میں 35 ہزار لوگ شہید ہوچکے، فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، حافظ نعیم
پاکستان سندھ حکومت نے کراچی کو ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا، فاروق ستار علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد، ترجمان ایم کیو ایم