اسلام آباد میں اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہری پریشان مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی چارسدہ میں ڈی ایس پی تحصیل شبقدر کے دفتر پر دستی بم حملہ
پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، بھائی زخمی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق 22 سالہ دانیال زیب بی ایس کا طالب علم تھا
پاکستان ’سائفر لیک عمران خان کیلئے مزید مشکلات پیدا کرسکتی ہے‘ سائفر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا معاملہ ہے لیکن اسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، ملک احمد خان
پاکستان شہریار آفریدی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا درخواست میں گرفتاری کو کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم جاری کرنے کی استدعا
پاکستان پولیس نے شاندانہ گلزار کو بندوق کی نوک پر اغواء کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بنی گالہ فریق
پاکستان نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے 3 ناموں پر متفق ایم کیو ایم کے وفد کی فنشکنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان اسمبلی تحلیل ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کو کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان سائفر لیک ہونا بہت بڑا جرم، ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے، شہباز شریف نواز شریف واپس آکر قانون کا سامنا انتخابی مہم کی قیادت کرینگے، انٹرویو
پاکستان شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط
پاکستان الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا نگراں کابینہ کے 19 وزراء فارغ کابینہ کے دیگر 8 ارکان بھی جلد اپنے استعفے جمع کرائیں گئے
پاکستان خیبر پولیس کے مطالبات منظور، پولیو ڈیوٹی انجام دینے کی یقین دہانی ضلع خیبر کی پولیس نے اعزازیہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کو سکیورٹی دینے سے انکار کیا تھا
پاکستان حکومت کے جاتے ہی وفاقی اسپتالوں میں کی گئی بھرتیاں بھی منسوخ وزارت صحت نے وفاقی اسپتالوں سے بھرتیوں کا اختیار واپس لے لیا
پاکستان اعلیٰ افسران کو جرمانے اور شوکاز نوٹس پر عملدرآمد معطل کرنے کے حکم میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی
پاکستان کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا
پاکستان سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی اراضی کیس سے بری اسپیشل جج سینٹرل 3 لاہور کے جج نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان فرح گوگی کے بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو ایک اور موقع عدالت نے 24 اگست تک ملتوی کر دی۔
پاکستان کوئٹہ: پٹاخوں کی دکان میں دھماکا، مالک اور مزدور زخمی موتی رام روڈ دھماکے میں کوئی دہشت گردی کا عنصر شامل نہیں ہے، ایس ایس پی آپریشن
پاکستان پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری 21 پی ٹی آئی کارکنوں کی عبوری ضمانتوں کی توثیق
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو حالات کتنے خستہ ہوتے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، وزیراعظم یہ تاریخ کا حصہ ہوگا کہ اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، شہباز شریف
پاکستان ضلعی انتظامیہ لاہور نے زمان پارک کے باہر کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں ہٹا دیں اینٹی انکروچمنٹ عملے نے رہائشگاہ کے باہر سے تمام بیریئر ہٹا دیے
پاکستان پاکستانی شہری نے متحدہ عرب امارات میں ملک کا نام روشن کردیا اس اقدام پر وقاص سرور سے متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکریٹری خلیل الخوری کی ملاقات
پاکستان پی آئی اے کا 14 اگست کو ٹکٹوں پر 14 فیصد رعایت کا اعلان رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کرائے جا سکتے ہیں
پاکستان ہالا: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مستقل ملازمتوں کے لئے احتجاج، قومی شاہراہ بند کردی احتجاج کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں کون کون شامل سی ای سی میں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، عمران اسماعیل سمیت 38 ارکان شامل
پاکستان وزراء نے دفاتر خالی کرنا شروع کردیے،’سندھ اسمبلی آئندہ چند گھنٹوں میں تحلیل ہورہی ہے‘ ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات، سندھ میں نگراں حکومت سے متعلق بات چیت
پاکستان جتنے اتحاد اور محنت کی آج ضرورت ہے کبھی نہ تھی، وزیراعظم وقت آگیا مستقبل میں قرضوں سے نجات کا فیصلہ کریں، شہباز شریف
پاکستان بشریٰ بی بی کی عمران خان سے جیل میں ملاقات، سابق خاتون اول کی خاموشی پولیس نے ناکے پر روکنے کے بعد اندر جانے کی اجازت دی، ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی
پاکستان سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کا بھی ملک میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آئین کا نفاذ کسی کی پسند اور ناپسند پر نہیں روکا جا سکتا، عدالت
پاکستان کراچی: قتل کا مقدمہ 9 سال بعد فریقین کے سمجھوتے کے بعد ختم، ملزمان کو بری کرنے کا حکم 9سال بعدمدعی مقدمہ نےقتل کا جرم معاف کردیا
پاکستان لاہور کے بڑے اسپتال میں جنریٹر بند، موبائل کی روشنی میں مریض کا آپریشن مریض کو بیہوش تو کردیا، اب وہ ہوش میں کیسے آئے گا کچھ علم نہی، ڈاکٹرز
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ، توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب بشری بی بی کو نہ پکڑے، یہ نہ ہو کہ شام کو پکڑلیں، جج احتساب عدالت
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی صوبے کا مسلئہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان قومی اسمبلی کے آخری پارلیمانی سال میں ’بِل سینچری‘ پہلے پارلیمانی سال میں 10 بل اور 7 ایکٹ آف پارلیمنٹ منظورہوئے
پاکستان وزیراعظم اپوزیشن لیڈر میں نگراں وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا، نام ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ نگراں وزیرخزانہ کی پوزیشن اہم، عبوری حکومت کی توسیع کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ
پاکستان کراچی: دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ملزم فرار گھر میں کاشف کی شادی کی بات چل رہی تھی معلوم نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، والد
پاکستان ملازمہ تشدد کیس: ملزمہ کی ضمانت مسترد، بچی کو ملازمت پر رکھوانے والا ٹھیکیدار شامل تفتیش ملزمہ کے ڈرائیور نے مجھے دھمکی دی، بچی کی والدہ کا بیان
پاکستان ایم کی ایم کی درخواست: سندھ حکومت کو سرکاری بھرتیوں سے روک دیا گیا سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 30 اگست کیلئے نوٹس
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع، موسم خوشگوار عائشہ منزل، واٹر پمپ، نارتھ کراچی، یوپی میں بارش ہورہی ہے
پاکستان بہاولپور اور نوابشاہ میں مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں حادثے کے بعد اپ ٹریک پر ریلوے کی ٹریفک معطل
پاکستان لکی مروت میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مظاہرین نے لاش سڑک پر رکھ کر پشاور کراچی انڈس ہائی وے بلاک کردیا
پاکستان پشاور: ڈیوٹی پر جانیوالا پولیس کانسٹیبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم بھی ہلاک
پاکستان اٹک جیل میں عمران خان کو سہولتیں مل گئیں، باقی قیدیوں سے الگ بند عمران خان کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
پاکستان چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، عمران خان کے حق دفاع پر سماعت نہ ہوسکی جسٹس عامرفاروق کی عدالت کے تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی
پاکستان لیہ: مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری پولیس کے مطابق ملزمان سے متعلق شواہد موجود ہیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے دو نام دے دیے وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے مابین بھی ملاقات طے
پاکستان پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار پی ایم ڈی سی داخلے کے وقت بتائی گئی ٹیوشن فیس ہی وصول کریں، عدالت
پاکستان کوئٹہ: بارش کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق علاقے میں ٹریفک کی آمدورفت معطل