نگراں وزیراعظم کی سیاسی جماعت سے وابستگی نہ ہونا ممکن نہیں، خرم دستگیر امید ہے پہلے مرحلے میں معاملات طے پاجائیں گے، وفاق وزیر
شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، شیر افضل خان مروت کا دعویٰ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے، پی ٹی آئی
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتیں، نادرا و پاسپورٹ دفاتر، تعلیمی کوٹہ شہباز شریف نے اپنی حکومت کے آخری دن بڑے اعلانات کر دیئے.
پاکستان ’نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، انتخابات ہونے تک رہتی ہے‘ نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پٹڑی کو لکڑی سے جوڑنے کا دعویٰ، سعد رفیق میڈیا پر برس پڑے ' ٹی وی چینلز نے بھی بغیر کسی تحقیق کے جہالت کی انتہا کرتے ہوئے کہا کہ لکڑی کے ٹکڑے جوڑے ہوئے تھے'
پاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری گزشتہ 15 ماہ میں کابینہ کے 53 اجلاس منعقد ہوئے
پاکستان 9 مئی کو ایسے شخص کا چہرہ سامنے آیا جو اپنے مفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، وزیر دفاع ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور عمران خان موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، راجہ ریاض
پاکستان عمران خان کی گرفتاری پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ برہم ہیں، الجزیرہ ماہرین کے خیال میں معاملہ پاکستان سے وابستگی کا ہے۔
پاکستان افغان بہن بھائیوں کی مدد کو تیار مگر پاکستان کا امن داؤ پر نہیں لگنے دیں گے، وزیر خارجہ موجودہ حکومت نے ملک کو درپیش چینلجز کا ڈٹ کرمقابلہ کیا، بلاول بھٹو
پاکستان پی ٹی آئی کور کمیٹی کا عمران خان کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا مطالبہ کور کمیٹی کا 10 اگست کو ”یومِ تشکر و نجات“ منانے کا اعلان
پاکستان شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان مریم نواز کی انتخابی مہم میں پارٹی سلوگن والی اشیاء استعمال کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کردی
پاکستان ہزارہ ایکسپریس حادثے میں ٹرین کی پٹری کیسے ٹوٹی، نئی رپورٹ پیش رپورٹ موصول ہونے کے بعد چیئرمین ریلوے نے 6 افسران و ملازمین کو معطل کردیا۔
پاکستان باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 6 افراد زخمی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان 9 مئی فوج اور سپہ سالار عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، وزیراعظم قومی اتحاد کی ضرورت ہے،اس کے بغیرملک نہیں چل سکتا، شہبازشریف
پاکستان پاک فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ
پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ آخری تصویر بنوا لیں میں کابینہ کے ہر ساتھی، ان کے مشورے اور رائے کے لئے شکر گزار ہوں، وزیراعظم
پاکستان جامعہ کراچی اور سٹی کالج طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی زخمی طلبہ کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا دعویٰ جیل میں عملے کے واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی عائد
پاکستان اٹک جیل کے قریب ہنگامہ، پی ٹی آئی کارکن کو فرار کرانے والا پولیس اہلکار گرفتار گرفتار ہونے والا پی ٹی آئی کارکن یاور بخاری پہلے بھی پولیس کو مطلوب تھا
پاکستان سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان وکیل قتل کیس: عمران خان کو 24 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم وکیل نے بینچ کے ججز پر الزامات لگائے، اور توہین عدالت کے ڈر سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
پاکستان نگراں وزیراعظم کے امیدوار جلیل عباس جیلانی کی پرائم منسٹر ہاؤس آمد سابق سفیر کے دعوے کے بعد اہم پیشرفت، ذرائع نے بھی عہدہ ملنے کی تصدیق کردی۔
پاکستان حکومت نے جاتے جاتے آخری دن پیمرا ترمیمی بل 2023 سمیت 12 بلز منظور کرلیے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج، چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کرلیا
پاکستان شکارپور میں دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد جاں بحق فائرنگ میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان سندھ اسمبلی آج تحلیل نہیں ہوگی، آخری اجلاس کل ہوگا وزیراعلی اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے جمعہ کے روز گورنر کو خط لکھیں گے
پاکستان ٹرین لیٹ ہونے کے باعث بچہ اغوا ہونے سے بچ گیا، ملزمہ بھی گرفتار ملزمہ بچے کو بزریعہ ٹرین لاہور لے جارہی تھی
پاکستان کراچی میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج، بدترین ٹریفک جام سپرہائی وے لنک روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان کراچی کے 3 بڑے اسپتال سندھ حکومت کے کنٹرول میں دے دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری جناح اسپتال، بچوں کا اسپتال اور این آئی سی وی ڈی شامل ہیں
پاکستان ’بارش کا پانی عمران خان کے سیل میں پہنچ گیا‘ عمران خان کو 9×5 کے اٹک جیل سیل میں رکھا گیا ہے، وکیل شیر افضل مروت
پاکستان قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے قومی اسمبلی کی تحلیل کےساتھ وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی۔
پاکستان ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج وکلاء مشتعل ہوئے بدتمیزی کی اور مجھ پر حملہ آور ہوئے، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جیل
پاکستان بلوچستان کی 11ویں صوبائی اسمبلی کے 5سال مکمل ہوگئے صوبائی اسمبلی کا پہلا سیشن 13 اگست 2018 کو ہوا تھا
پاکستان وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی وسیم مختار پیپکو اور سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے ایم ڈی بھی رہ چکے ہیں
پاکستان تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کا عمل شروع میو اور جناح اسپتال کے پلاسٹک سرجری اسپیشلسٹ سرجنز شامل
پاکستان آئس سپلائی کرنے والی دو خواتین گرفتار، اسلامیہ یونیورسٹی میں رابطوں کا انکشاف ایک خاتون کے موبائل سے سیاستدانوں کے نمبرز بھی ملے ہیں
پاکستان بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصل خانے پر قومی پرچم اتار کر سیاسی جماعت کا جھنڈا لہرا دیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے پاکستانیوں کے لیے تاریخ کا سیاہ دن قراردے دیا
پاکستان کراچی کے شہری اب گھروں کی دہلیز پر بھی لٹنے لگے گلش حدید میں نوجوان کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری سزا معطلی کی استدعا مسترد عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا
پاکستان عمران خان جیل میں دن کیسے گزار رہے ہیں، صحافی نے بڑے دعوے کر دیے 'مجھے نہیں پتہ ، مجھے یہاں سے باہر نکالو'
پاکستان ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنے کی کوشش ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائی تھی
پاکستان گجرات: بارش کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا، لوگوں نے رات جاگ کر گزاری لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف
پاکستان پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی جلد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت متوقع بلاول غفار، رابعہ اظفر، محمد علی عزیز کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا امکان