پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:49pm وزیراعظم: جنرل اسمبلی میں بھارت پر کڑی تنقید کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو ہندو ٹیریٹی میں تبدیل کرنے پر لگا ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 09:24pm عالمی برادری موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کو فوری امداد فراہم کرے: وزیر خارجہ پاکستان کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے۔ بلاول
▶️ پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 08:39pm عدلیہ اکیلے سارے مسائل حل نہیں کرسکتی: چیف جسٹس ملک میں حالیہ سیلاب قانون سازوں کے لئے ویک اپ کال ہے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 08:17pm کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 07:22pm سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا مقتولہ کے سر ماتھے اور بازوؤں پر زخم کے نشانات پائے گئے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 06:35pm جدو جہد آخری مرحلے میں داخل، عنقریب فیصلہ کُن کال دوں گا: عمران خان مجرموں کو کسی طور قبول کرنے کو تیار ہوں نہ ہی قوم کرے گی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 06:12pm ٹرانسجنڈر ایکٹ خواجہ سرا کو وہ حقوق دیتا ہے جو آئین میں ہیں: نایاب علی نادرا کے مطابق 27 ہزار افراد اپنا جینڈر تبدیل کروا چکے ہیں۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 05:28pm لاہور: ملزمان دو کلو سونا اور نقدی لوٹ کر فرار لاہور میں ملزمان گھر سے دو کلو سونا اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ڈکیتی کی واردات کے...
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:36pm ’سیلاب سے مکان ٹوٹا تو سسرال والوں نے بیوی کو چھین لیا‘ انتظامیہ نے عارضی کیمپ خالی کرانے کی تیاری کرلی۔ ملیر میں ٹینٹ سٹی قائم
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 05:07pm شہباز گل کا رہائی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا دوران حراست مجھے بد ترین ریاستی جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 04:16pm جہاں آگ لگے گی وہاں کا ڈپٹی کمشنرذمہ دار ہوگا، لاہورہائیکورٹ اسموگ کیس میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 03:42pm شہباز شریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں، عمران خان طاقتور چور کو این آر او مل جائے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 03:10pm ایازامیرکی قتل ہونے والی بہو گزشتہ روزہی پاکستان پہنچی تھیں سارہ اور شاہنوازکی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:57pm ہر حکومت کو میڈیا کی آزادی سے چڑ ہوتی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی کرنا ہے، یہ کام اور کون کرے گا، عدالت
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:47pm “زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں” وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کے سیلاب کے باعث زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے...
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:37pm امپورٹڈ ٹولہ نواز شریف کو بچانے کیلئے میدان میں آچکا ہے: عمر سرفراز چیمہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:58pm عالمی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے، وزیراعظم دنیا نے جو پاکستان کی مدد کی وہ ضرورت سے بہت کم ہے، ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 02:39pm پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے بھارتی اکاؤنٹس بے نقاب سائبرجنگ میں بھارت اس سے پہلے بھی خفت کا سامنا کرچکا ہے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:29pm نواز شریف نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالت سے ریلیف مانگ لیا پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ واپسی کا مشورہ دے دیا پی ٹی آئی ارکان تکنیکی طور پر نہیں باقاعدہ ممبر اسمبلی ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 08:42am صحافی ایازامیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ بیٹے کیخلاف درج واقع چک شہزاد کے فارم ہاؤس میں پیش آیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:38am اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو سرینڈر کرنے کا موقع دے دیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:12am بغاوت کی دفعہ 124 اے کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی حکومت میں بھی بغاوت الزامات کے مقدمات درج ہوتے رہے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:30am وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ وزیراعظم نے سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:42pm یو این جنرل اسمبلی: وزیراعظم آج پاکستان کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے رکھیں گے شہباز شریف کی اہم رہنماؤں سے آج بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم