پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:53pm حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ بٹھانے کی کوشش کر رہا ہوں: صدر مملکت ملکی سیاست میں مذہب کارڈ استعمال کرنا اتہائی افسوسناک ہے
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 10:05pm ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں، قانون شکنی کی تو سب سے نمٹا جائےگا: خرم دستگیر عمران کے ساتھ عدالت کی جانب سے خصوصی رویہ رکھا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:50pm ڈکیتیوں سے تنگ کراچی والوں کا انوکھا انتقام شہریوں نے ایک چور کو دوسری بار پکڑا اور مسروقہ سامان برآمد کیا اور پھر اپنی عدالت لگالی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:54pm پی ٹی آئی مارچ: پولیس نفری نہ بھیجنے پر صوبوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ ریڈ زون کو احتیاط برتنے کے لئے سیل کیا ہے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 08:14pm پاکستانی وفد کا مبینہ دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ نے تردید کردی میڈیا میں آنے والا وفد ایک غیر ملکی این جی او کا تھا جو پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 07:16pm صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن ٹیکس کا موجودہ نظام انہیں کسی صورت قبول نہیں ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:07am ‘اب تیاری کے ساتھ آئیں گے، رانا ثنا تمہیں چُھپنے کی جگہ نہیں ملے گی’ ہفتے کو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا، آپ نے گھر گھر جا کر حقیقی آزادی کا پیغام دینا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:23pm بین الصوبائی دہشت کی علامت ڈاکو “سلطو شر” مقابلے میں ہلاک، پولیس کا دعویٰ سلطو شر پولیس کو 98 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 06:06pm آرمی چیف کی جاپانی سفیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی و باہمی تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان، جاپان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے خواہاں ہے
▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 04:59pm عمران خان نے قانون کے احترام کیلئے عدالت سے معافی مانگی: شیخ رشید عمران پہلے بھی کہہ چکے تھے کہ خاتون جج سے معافی مانگ لوں گا۔
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 04:05pm نامعلوم افراد کا اینیمل شیلٹر پر دھاوا، متعدد کتوں پر تشدد ملزمان نے کتوں کے پنجروں کے تالے توڑ کر انہیں اینٹیں ماریں، پھر کچھ کو رسی سے باندھ کر جبکہ بعض کو ذہر دیکر مار ڈالا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 05:05pm کراچی میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ریکارڈ مانگنے پرانتظامیہ کی جانب سے کوئی خاطرخواہ جواب نہیں ملا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 03:59pm حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ پنجاب میں گورنر راج لگائے: میاں اسلم اقبال ہم وفاق کو ایک خط لکھ رہے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 07:22pm شیخ رشید احمد کو اغواء اورقتل کی دھمکیاں سابق وفاقی وزیر نے پولیس کوٹیلی فون نمبرزکی تفصیلات بھی فراہم کیں
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 02:45pm کراچی: ملزمان پولیس افسر سے 8 لاکھ چھین کر فرار ہوگئے ڈی ایس پی بینک سے رقم لیکر واپس جا رہے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 04:57pm مٹھی گینگ ریپ کیس: ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے دو ہفتوں میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 01:54pm الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دو بارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں کوئی پیش نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 12:56pm سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جا کراپنا کردارادا کرے, چیف جسٹس
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 12:27pm پیراسیٹامول بنانے والی کمپنیزکے لیے حکومت کا اہم فیصلہ کمپنیاں ریٹیلر کو مارجن دے سکیں گی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2022 11:37am پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی درخواست میں بغاوت کے مقدمات کا اندراج روکنے اور حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 01:36pm وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے بھی شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 10:38am سیلاب سے بڑی تباہی ہوئی، 30 بلین ڈالر امداد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو سیلاب کے باعث 3 کروڑ 50 لاکھ لوگ بے گھر اور 1500 سے زائد اموات ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 02:32pm سیلاب کی صورتحال سے اکیلے نہیں نمٹ سکتے، پوری دنیا کو ساتھ کھڑا ہونا ہوگا صدر ورلڈ بینک کو کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام پر بھرپور عملدرآمد کرے گا