شائع 02 مارچ 2026 11:24am

بھارتی چینل ہیک، پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل  پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے  کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دیے۔ 

بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔

Read Comments