اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 07:29pm

سڈنی حملے کے متاثرین کی یادگار پر پھول

سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودی مذہبی تہوار کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحل کے قریب اور داخلی راستوں پر بڑی تعداد میں شہریوں نے متاثرین کی یاد میں گلدستے رکھے، موم بتیاں جلائیں۔ مقامی یہودی کمیونٹی نے مرنے والوں کی یاد میں خاموشی اختیار کی اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔

Read Comments