دنیا کا مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلا بڑا سائبر حملہ
دنیا میں پہلی بار کسی گروہ نے مصنوعی ذہانت کی مکمل مدد سے بڑا اور مربوط سائبر حملہ کیا ہے، جس میں عالمی سطح پر تقریباً 30 اہم اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق یہ حملہ رفتار، تکنیک اور خودکار کارروائی کے اعتبار سے اب تک کا سب سے خطرناک واقعہ قرار دیا جا رہا ہے۔
ایک منظم اور تربیت یافتہ ہیکنگ گروہ نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے ایسا سائبر حملہ کیا جس نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں، مالیاتی اداروں، کیمیکل بنانے والی کمپنیوں اور سرکاری ایجنسیوں سمیت تقریباً تیس عالمی اہداف کو متاثر کیا۔
Read Comments