فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Read Comments