سعودی عرب نے وزٹ ویزوں کی مدت ختم ہونے والے تارکین وطن کو ایک ماہ کی توسیع دینے کا اعلان کردیا ۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے قانون کا آغاز یکم محرم 27 جون سے کر دیا گیا ہے۔
اس قانون کے مطابق ایسے وہ تمام تارکین وطن جو کسی بھی طرح کے وزٹ ویزوں کے حامل ہیں اور ان کے ویزوں کی مدت ختم ہو چکی ہے وہ الیکٹرانک پلیٹ فارم ابشر کے تواسل سروس پر درخواست دے سکتے ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے تمام ویزے بند کر دیے
غیر ملکی طلبہ کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
علاوہ ازیں مقررہ فیس اور جرمانے کی ادائیگی کے بعد ان کے ویزوں میں ایک ماہ کی توسیع کر دی جائے گی جس پر وہ کسی سزا یا بھاری جرمانے کے بغیر اپنے ممالک کا سفر کر سکیں گے۔