Aaj Logo

شائع 29 مئ 2025 08:37am

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا۔

ترجمان امریکی محکمہ تجارت کے مطابق چین کو اسٹریٹجک اہمیت کی برآمدات کا جائزہ لے رہے ہیں۔کچھ کمینوں کے ایکسپورٹ لائسنس میں اضافی شرائط بھی شامل کی گئی ہیں۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے چین کو سیمی کنڈکٹر ڈیزائن کرنے والے سافٹ ویئر کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نیتن یاہو کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام سے منع کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے، جنگ بند کریں ، پوپ لیو

نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ چین کو جیٹ انجن ٹیکنالوجی اور کچھ مخصوص کیمیکلز کی فروخت بھی روک دی گئی ہے۔

Read Comments