Aaj Logo

شائع 20 مئ 2025 12:10pm

کراچی: سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی میں ایک سیکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق سیکورٹی گارڈ کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابراہیم نے اپنی راہفل سے گارڈ روم میں خود کو گولی ماری۔

یہ واقعہ کراچی کی نجی سیکورٹی کمپنی کے ملازم کا ہے جو بنگلے کی چوکیداری پر مامور تھا۔

Read Comments